پی ٹی آئی سینئر رہنما کو 29 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کو درج مقدمات میں 29 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ فیصل جاوید کی مقدمات کی تفصیل کے لیے […]
میانوالی میں فائرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میانوالی میں ہرنولی موڑ پیپلاں کے جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم نے گرفتاری دے دی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص […]
ملتوی کیے گئے امتحان کب ہوں گے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے پاک بھارت کشیدگی کے پیشِ نظر ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین بورڈ محمد عدنان خان کا کہنا ہے کہ میٹرک کے پریکٹیکلز 27 اور 29 مئی کو ہوں […]
ملزمان گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کے دیگر ساتھی دبئی سے حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک چلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]
پراسرار شخص کی جیب سے 2 بھارتی پاسپورٹ نکل آئے۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے مصروف ترین علاقے صدر سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص جناح اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اسپتال میں داخل 60 سالہ شخص بیان دینے کی حالت میں نہیں، […]
7 ماہ سے لاپتہ خاتون کی لاش گھر کے صحن س برآمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات میں پولیس نے 7 ماہ سے لاپتہ خاتون کی لاش اپنے ہی گھر کی صحن سے برآمد کر لی۔ اس حوالے سے ڈی پی او گجرات نے بتایا ہے کہ شوہر نے بیوی کو […]
پولیس اہلکار معطل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کے ایک تھانے کے ڈیوٹی افسر سمیت تین اہلکار رشوت کے صرف ایک ہزار روپے کی تقسیم پر جھگڑ پڑے۔ پولیس کے مطابق تھانہ گڑھی شاہو کے اہلکاروں نے ناکے پر ایک رکشہ سوار کو روکا اور اس سے ایک ہزار […]
ایک اور دھماکہ، 1 ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے علاقے سوڑی زئی میں دستی بم پھٹنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں دستی بم پھٹنے سے خاتون اور بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل یونٹ نے […]
افسوسناک خبر، دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے کےقریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے کے قریب دھماکا سریاب روڈ پر ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکے میں رکن صوبائی […]
کریک ڈائون۔۔۔۔۔۔۔۔ آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف محکمۂ ماحولیات سندھ کا کریک ڈاؤن صوبے بھر میں تیز کردیا گیا ہے۔ سیکریٹری ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی سندھ آغا شاہنواز کی ہدایت پر 5 مئی سے جاری آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف مہم […]
ایم این اے کے گھر کے قریب دھماکا، گیٹ تباہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باجوڑ میں رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ دھماکے سے مبارک زیب کے گھر کا گیٹ […]