وزیراعظم عوام پر رحم کریں، اتحادی جماعت بھی چلا اٹھی، عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے غیر ضروری اخراجات کم کئے جائیں

کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر اظہارتشویش کرتے ہوئے کہا وزیراعظم عوام پر رحم کریں، ایسے فیصلے نہ کئے جائیں جس سے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیوایم […]

کراچی میں نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل میں پیپلز پارٹی کا ایم پی اے گرفتار

کراچی(آئی این پی) کراچی میمن گوٹھ میں نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد ملزم پیپلزپارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی جام اویس کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کے مطابق ایم پی اے جام اویس نے میمن گوٹھ تھانے میں پہنچ […]

سنٹرل جیل فیصل آباد کا ہیڈ وارڈن رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

فیصل آباد (آئی این پی)سنٹرل جیل فیصل آباد کا ہیڈ وارڈن رشوت لیتے رنگے ہا تھوں گرفتار تفصیل کے مطا بق فیصل آباد سنٹرل جیل کا ہیڈ وارڈ جیل میں قیدی کو ریلیف دینے کے لیے کھڑ یا نوالہ کے رہا ئشی خادم حسین سے […]

پشاور پولیس کی کارروائی‘ غیر ملکی اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرلی

پشاور(آ ئی این پی)پشاور پولیس نے شہر کے نواحی علاقہ چغلپورہ میں کامیاب کارروائی کے دوران غیر ملکی اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرلی ہے، برآمد اسلحہ غیر قانونی طریقہ سے درآمد کیا گیا ہے جس کو پنجاب سمگل کرنے کی تیاری کی جا رہی […]

شمالی علاقہ جات میں بارش اوربرف باری، موسم سرد تھل، کمراٹ، لواری ٹنل اور جبہ براول میں 4 سے 6 انچ تک برف باری ، دیر میں بارش

سوات (آئی این پی) شمالی علاقہ جات کے کئی شہروں میں بارش اور برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دیرشہرسمیت بالا ئی علاقوں میں رات گئے ہونے والی بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا، تھل، کمراٹ، لواری ٹنل […]

نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی، احتساب عدالت نے انکوائری روکنے کے لیےنیب کی درخواست منظور کرلی

پشاور(آئی ا ین پی) نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلی اور موجودہ وزیردفاع پرویز خٹک کے خلاف نیب نے انکوائری روک دی ہے، اور احتساب عدالت نے بھی وفاقی وزیر پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روکنے کی نیب درخواست منظور کرلی ہے۔ نیب […]

بلوچستان، وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی صوبے بھر میں 802 واٹر فلٹریشن پلانٹ بحال کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے بھر میں 802 واٹر فلٹریشن پلانٹ بحال کرنے کی ہدایت کی ہے اور فلٹریشن پلانٹس آپریٹرز کی تنخواہیں 17 ہزار 5 سو مقرر کرنے کی منظوری دے دی […]

”باپ“ کا بندہ ”باپ“ نے تبدیل کردیا، عمران خان پہلے چندے اور اب قرضے سے معاملات چلا رہے ہیں، حافظ حسین احمد کی میڈیا سے گفتگو میں پھلجھڑیاں

کوئٹہ(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے حوالے سے نہ تو کوئی جام کمال کا کمال تھا اور نہ ہی اب بزنجو کی کوئی تگ و دو […]

خیبر پختونخوا، مارخور کا ایک پرمٹ1 لاکھ 60ہزار 250 ڈالرز میں فروخت ہوا‘رواں سال 4 پرمٹ فروخت کیے گئے، آمدنی کہاں استعمال ہو گی؟

پشاور(آ ئی این پی)امسال مارخور کا ایک پرمٹ1 لاکھ 60ہزار 250 ڈالرز میں فروخت ہوا جبکہ 4 پرمٹس سے کل 5 لاکھ 75 ہزار 500 ڈالرز حاصل کئیں جائینگے.سب سے زیادہ بولی توشی شاشہ ون چترال میں کی گئی سال 2021-22 میں مارخور سے حاصل […]

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

کراچی(آئی این پی) کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ جمعرات کوکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں ٹھٹھہ اور بدین، سجاول،چوہڑجمالی،میرپوربٹھورو، جاتی اور دیگر ساحلی علاقوں میں زلزلے […]

لاہوریوں کو مضر صحت گوشت کھلانے کی ایک اور کوشش ناکام، مردہ اور بیمار مرغیاں لانیوالا سپلائر پکڑا گیا، 760کلوبیمار، مردہ مرغیاں برآمد

لاہور(آئی این پی)لاہوریوں کو مضر صحت گوشت کھلانے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈاتھارٹی کی میٹ سیفٹی ٹیم نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں علی الصبح ٹولنٹن مارکیٹ میں بڑی کارروائی کی۔چیکنگ کے دوران مردہ، لاغر اور […]

close