محکمہ موسمیات نے کراچی میں رمضان المبارک کے دوران موسم کے حوالے سے خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا فوکل پرسن محکمہ موسمیات انجم نذیر نے رمضان المبارک کے دوران کراچی میں موسم کے حوالے سے کہا کہ رمضان کا آغاز معتدل موسم سے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) اپنا گھر بنانے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی ، آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا آغاز کردیا گیا اور ’دستک ایپ‘ کے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے باعث تاحال کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے 20 سرکاری افسران کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سندھ میں زمینوں پر قبضے اور سرکاری اداروں میں کرپشن کرنے والے عناصر کے خلاف فیصلہ کن ایکشن کی تیاری مکمل کرلی گئی، کرپشن […]
لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے مقدمات کی سماعت کی، عدالت […]
کراچی میں پانی سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق آج شام تک شہر میں معمول کے مطابق پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی، بلک لائنوں سے ڈسٹری بیوشن لائنوں میں پانی کی فراہمی شروع ہوگی۔ ترجمان کا کہنا ہے […]
کراچی: مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان سے متعلق پولیس چالان میں مزید انکشافات ہوئے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف منشیات کے 2 کیسز کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران تفتیشی حکام کی جانب سے […]
کراچی(پی این آئی) نوجوان مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیس سے جڑے دیگر کرداروں تک پہنچنے کیلئے پولیس نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ۔خط میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزم ارمغان کے کال […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران سحری اور افطار میں عوام کو بلا تعطل بجلی فراہم کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محسن عزیز کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ […]
کراچی (پی این آئی) جے یو آئی نے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مولانا راشد سومرو نے بتایا کہ آج سندھ کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے، سندھ میں ڈاکو راج اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ نے بھی ڈی ریگولیشن کے خلاف 4 مارچ کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ کی سینڑل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن رضا عباس نے مرکزی رہنما نعمان […]