صوبائی حکومت کی گفتار ،کردار بلوچستان کے زمینی حقائق کے برعکس ہیں ،میر رحمت صالح بلوچ

پنجگور ( پی این ائی ) نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سابق صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی گفتار اور کردار بلوچستان کے زمینی حقائق کے برعکس ہیں موجودہ سوشل میڈیا کی تشہیری حکومت نے بلوچستان کو […]

سیالکوٹ، ڈپٹی کمشنر اور اے ایس ایف اہلکاروں میں تلخ کلامی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے ائرپورٹ پر کورونا سنٹر بند کر دیا

سیالکوٹ (عمر نواز سرویا)سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ائر پورٹ سکیورٹی کے اہلکاروں نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹرناصر محمود بشیر کو ائرپورٹ کے اندر داخل ہونےسے روک دیا،ڈپٹی کمشنر اپنے عملے کے ہمراہ ائر پورٹ پر پروازوں کے دوبارہ آغاز کے بعد مسافروں کی کورونا […]

ریٹائرڈ ملازمین کو تمام مراعات یکمشت ادا کر دی جائیں، مطالبہ

پنجگور ( پی این ائی) ریٹائرڈ ملازمین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان ،چیف جسٹس،چیف سیکرٹری بلوچستان سیکرٹری فنانس بلوچستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم اور دیگر محکموں کے ریٹائرڈ ملازمین کو کورٹ کے واضح احکامات کےباوجود ایک ایک دودو سالوں تک کیس […]

تسپ ، ملحقہ علاقوں میں رات کے اوقات فائرنگ سے شہریوں کا جینا دوبھر ہوچکا ہے،میر حبیب الرحمن ملازئی کی میڈیا سے گفتگو

پنجگور ( پی این آئی )پنجگورکی معروف سیاسی وسماجی شخصیت اور ملازئی قبیلہ کے سربراہ میر حبیب الرحمن ملازئی نے کہا ہے کہ تسپ اور ملحقہ علاقوں میں رات کے اوقات فائرنگ سے شہریوں کا جینا دوبھر ہوچکا ہے کھبی منشیات فروشوں کی آپسی چفکلش […]

صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے جبکہ اس شعبہ سے تعلق رکھنے والے تمام صحافی ہمارے لیے قابل احترام ہیں،ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے جبکہ اس شعبہ سے تعلق رکھنے والے تمام صحافی ہمارے لیے قابل احترام ہیں ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے جہلم کے صحافیوں جس کی قیادت چوہدری محمد عابد،راجہ جہانزیب،چوہدری مہربان،کفیل بیگ […]

جہلم کی ٹریفک پولیس کی طرف سےآگاہی کیمپ کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم کی ٹریفک پولیس کے زیراہتمام آگاہی کیمپ کا انعقاد کیاگیا کیمپ میں ٹریفک وارڈن انسپکٹر محمد عدنان،ٹریفک وارڈن سب انسپکٹر ہارون الرشید، اور ٹریفک پولیس جہلم نے شرکت کی ۔کیمپ کے ذریعے کم عمر بچوں کو ڈرائیورنگ سے روکنے اور ون […]

ڈپٹی کمشنر جہلم کا صفائی ستھرائی، شہر کی تزئین و آرائش اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے شہر کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے جہلم میں صفائی ستھرائی، پودے لگانے، شہر کی تزئین و آرائش اور دیگر انتظامات کی چیکنگ کے لئے سول لائنز روڈ، شاندار چوک، چاندنی چوک،جی ٹی روڈ، دینہ بائی پاس، جادہ چوک، چنگ چی سٹینڈ، ٹال […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرکھیوڑہ میں ہوٹل اور متعدد دکانیں سیل

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان میاں مراد حسین کی کارروائیاں،کھیوڑہ میں ہوٹل سمیت متعدد دوکانیں سیل،خلاف ورزی پر جرمانے حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین کورونا ایس او پیز […]

جہاں موت لکھی ہو ،سپیڈ بریکر پر جمپ سے خاتون موٹر سائیکل سے گر گئی، ٹرالے نے کچل دیا

مانگا منڈی (پی این آئی)جہاں موت لکھی ہو ،سپیڈ بریکر پر جمپ سے خاتون موٹر سائیکل سے گر گئی، ٹرالے نے کچل دیا, 40 سالہ خاتون کو تیز رفتاٹرالے نے کچل دیا۔خاتون اپنے بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر مانگا منڈی سے […]

مری میں خونخوار چیتے کا موٹر سائیکل سواروں پر حملہ، جان کیسے بچی؟

مری(پی این آئی): مری میں خونخوار چیتے کا موٹر سائیکل سواروں پر حملہ، جان کیسے بچی؟راولپنڈی: مری کے علاقے میں ایک خوں خوار چیتے نے اچانک موٹر سائیکل سواروں پر حملہ کر کے انھیں شدید زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مری میں کلڈنہ کے نواحی […]

بی این پی عوامی عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر آئی ہے،میر سلیمان

پنجگور ( پی این آئی) بی این پی عوامی کے ضلعی فنانس سکریٹری میر سلیمان نے اپنے رفقا ء کے ہمراہ اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس پریس کانفرنس کے توسط سے سابق صوبائی وزیر رحمت […]

close