تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبند

پشاور(پی این آئی) پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کردیےگئے۔ جیو نیوز کے مطابق پاراچنار میں گزشتہ ایک ماہ سے راستوں کی بندش پر بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند […]

کچے میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی)وزیر اعلی نے کچہ ایریا کے پولیس اہلکاروں کے لئے ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کچہ ایریا کی چوکیوں اور تھانوں پر ڈیوٹی دینے والے 943 پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے ہارڈ ایریا الاؤنس منظورکرلیا، […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 199 میٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ […]

پولیو کے قطرے پلانے سے انکار، فیملی کا ٹیم پر حملہ، پولیو ورکرز اور پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم پر حملے میں پولیو ورکرز اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی میں آج انسداد پولیو مہم جاری تھی جہاں پولیو ورکرز قطرے پلانے کے لیے فیملی پاس گئے تو علاقے میں موجود فیملی نے […]

ماں نے جڑواں بچوں کے گلے کاٹ دیے

نوابشاہ میں ایک ماں نے اپنے جڑواں بچوں کے گلے ہی کاٹ دیے۔ نوابشاہ کے علاقے غریب آباد کی رہائشی خاتون گزشتہ روز اپنے دو 5 سالہ جڑواں بچوں محمد رضا اور محمد حمزہ کو صرف اس لیے قتل کیا کہ وہ چیختے اور چلاتے […]

ایل ایل بی کے داخلوں پر پابندی عائد

لاہور(پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے داخلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان بار کونسل نے پنجاب یونیورسٹی کو نئے داخلے کرنے سے روک دیا،رولز کی خلا ف ورزیوں پر نئے داخلوں سے روکا […]

گندم سکینڈل کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ کے گوداموں سے 81 کروڑ روپے کی گندم کیسے “غائب ” ہوئی ، ڈراپ سین ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے گوداموں سے گندم غائب ہونے اور گندم کے کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر 2 فوڈ سپروائزر اور […]

صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پشاور ( پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے امن و امان کی ناقص صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی “دنیا نیوز” کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم […]

پی ٹی آئی احتجاج میں زخمی ہونیوالا ایک اور رینجرز اہلکار شہید ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا پاکستان رینجرزپنجاب کا ایک اور اہلکار شہید ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کےلانس نائیک محمد تنویر پرتشدد کارروائی میں زخمی ہوئے تھے۔ذرائع کے […]

گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والے ہو جائیں ہوشیار ، اہم فیصلہ کر لیا گیا

کراچی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ ٹریفک جام کی بڑی وجہ غیر تربیت یافتہ ڈرائیونگ ہے، بغیر لائسنس گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ہوگی، […]

کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی: کلفٹن کے کمرشل پلازہ میں آتشزدگی، 50 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کلفٹن میں ایک کمرشل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد 50 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔ کراچی پولیس اور ریسکیو سروسز حکام کے […]

close