محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کے طلبہ سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت کردی۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ پرائیویٹ انسٹیٹیوشن نے تمام نجی اسکولوں کو سرکولر جاری کردیا، تعلیمی سال 26- 2025 یکم اپریل 2025 سے شروع ہوگا۔ سرکولر کے مطابق والدین […]