38 اشتہاری مجرم پکڑے گئے

  ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں پنجاب بھر میں 436 سرچ اینڈ سویپ آپریشن اور مشقوں میں سنگین جرائم میں ملوث 38 اشتہاری مجرم اور 123 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے گئے۔ موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں پنجاب بھر می […]

اہم رہنما کے بھائی گھر کے سامنے قتل

  جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سابق امیر اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمد ہمسائے کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ شکیل احمد کو صوابی کے گاؤں احد خان کلے شیخ جانہ میں ان کے گھر کے سامنے گولیاں […]

حکومت کا نیا قانون متعارف کروانے کا فیصلہ

  ٹیکس چوری کے مستقل تدارک کیلئے حکومت نے سخت اقدامات کی ٹھان لی۔ حکومت پنجاب نے ٹیکس کٹوتی کیلئے نیا قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا، اس ضمن میں پنجاب اسمبلی میں پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 پیش کردیاگیا۔ ٹیکس وصولی نظام کو […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

  پنجاب کے شہرحافظ آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ حافظ آباد شہر اور گردونواح میں زمین زلزلے سے لرز اٹھی، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد […]

محکمہ زکوٰۃ ختم ،اہم اعلان کر دیا گیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ محکمہ سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، لیکن اس رقم کی تقسیم پر حکومت کو ایک ارب 60 کروڑ […]

خواتین اساتذہ کے اغوا کی کوشش، ویڈیو منظرعام پر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) مقامی شہریوں نے جیکب آباد میں متعدد خواتین اساتذہ کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی، واقعہ بی سیکشن تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے ایک اسکول وین پر حملہ کیا جو اساتذہ کو […]

اسلام آباد مارچ کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)سندھ کے وکلا نے دریائے سندھ پر نئی نہریں بنانے کا منصوبہ مسترد کردیا، حیدرآباد سے کراچی تک مارچ، احتجاج کرنے والے وکلا نے عید الفطر کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔ حیدرآباد بار کونسل کی کال […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

ویب ڈیسک (پی این آئی)خضدارمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میرعبدالحفیظ مینگل جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے خضدارمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میرعبدالحفیظ مینگل جاں بحق ہوگئے، قبائلی رہنما کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ اسپتال […]

ٹیکس چوروں کی شامت آگئی،پنجاب حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) ٹیکس چوروں کیلئےبُری خبر ۔۔حکومت پنجاب نے ٹیکس چوروں کے خلاف نیا قانون متعارف کروا دیا۔ ٹیکس جمع نا کروانے والے آفیسر کو خود سے ٹیکس بھرنا پڑے گا ، پنجاب اسمبلی میں پیش کئے گئے پنجاب فنانس ترمیمی بل […]

صوبائی رہنما کی گاڑی کو افسوسناک حادثہ، موقع پر جاں بحق

پشاور (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان شانگلہ کے علاقے سانگڑئی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ متوکل خان تعزیت سے واپس آرہے تھے کہ سانگڑئی […]

سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخواہ میں 2 سال سے ایک ہی جگہ تعینات سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے دو سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات سرکاری ملازمین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے […]

close