چاغی (آئی این پی) سینڈک پراجیکٹ میں مقامی ملازمین کا دوسرے روز بھی مین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تاہم ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر منصور احمد بلوچ سے کامیاب مزاکرات کے بعد احتجاجی مظاہرہ ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سینڈک پراجیکٹ کے مقامی […]
اوتھل(آئی این پی) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ایک مرتبہ پھر حب کو ضلع بنانے کی مخالفت کردی،لسبیلہ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو فیصلے کرنے کی سکت نہیں رکھتے […]
ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی) تھانہ کینٹ، تھانہ سٹی اور تھانہ کھوئی بہارہ کی حدود میں موٹر سائیکل چور گروہ متحرک،مختلف وارداتوں میں مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر سمیت9 شہریوں کے موٹر سائیکل چوری کرلئے گئے، متاثرہ شہریوں کی شکایات پر الگ الگ مقدمات […]
ہنگو (آئی این پی)بٹگرام پولیس کے افسران و جوان شدید برفباری کے دوران امدادی کاروائیوں میں مصروف رہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے ضلع بٹگرام کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری جاری ہے جس کی وجہ سے مین کے کے ایچ روڈ شارکول ٹاپ اور […]
کراچی(آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے کراچی آپریشن کے اہم کردار ایس پی شاہ محمد اور ڈاکٹر دلشاد قتل کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کراچی آپریشن کے اہم کردار ایس پی شاہ محمد اور ڈاکٹر دلشاد […]
کراچی(آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ سیعد غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی اطہر متین کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ہفتہ کو جاری بیان میں وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ شہید اطہر متین کے […]
کراچی(آئی این پی)اے این ایف انٹیلی جنس اور اے این ایف کوئٹہ کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں پشین میں واقع عجوہ ہوٹل کے قریب کرولا ایکس کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی،60 کلوگرام چرس گاڑی کے خفیہ خانوں, سیٹوں اور دروازوں میں […]
جیکب آباد(آئی این پی) نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف جے یو آئی کے زیر اہتمام مختلف تنظیموں کی جانب سے مظاہرہ اور دھرنا،ریجنل الیکشن کمیشن لاڑکانہ کی آفس کے سامنے دھرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جیکب آباد میں محکمہ روینیو کے عملے […]
کراچی(آئی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نیب کا افسر بن کر شہریوں سے لوٹ مار کرنے اور بلیک میل کرنے کے کیس میں خاتون سمیت چار ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے ملزمان نعیم اللہ،ثمینہ عرف کرن و دیگر کی 50,50 ہزار روپے […]
کراچی(آئی این پی)سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید لاکھانی نے ڈیری اینڈ کیٹل فار مز ایسوسی ایشن کی جانب سے دودھ کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دودھ کو عدالتی احکامات کے مطابق مقرر کردہ […]
کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد آ رہے ہیں،ہم حکومت پر جمہوری حملہ کریں گے،عوام کی طاقت ہمارے ساتھ ہے،اس لئے ہمیں کسی حمایت کی […]