اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج حکومت کے خلاف تحریک اعتماد لانے کے لئے پاکستان کرپشن لمیٹڈ پارٹی کی بیٹھک ہوئی، اپوزیشن جرات کرے اور کل تحریک عدم اعتماد لے کر آئے،کسی مائی کے لعل میں جرات […]
اسلام آباد (آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا اجلاس ایک ناکام اور شکست خوردہ اپوزیشن کی کا غمازتھا،ناکامی اور پیشگی شکست پی ڈی ایم کے قائدین کے چہروں سے نظر آرہی ہے،اپوزیشن لانگ مارچ اور عدم اعتماد […]
لاہور (آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے 10 ایڈیشنل رجسٹرارز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ عرفان احمد سعید کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر ایڈیشنل رجسٹرار محمد شاہد حسین کو […]
لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ حافظ آباد کے ضلعی صدرمحمد آصف چٹھہ کی قیادت میں وکلاء ملک علی حسین ،رانا ایم راشد،فیض الحسن گوندل،سہیل عباس چٹھہ،اعظم اقبال گجر،محمد آصف سجاد، ممتاز حسین،محمد جہانزیب، علی عباس شیخ،محمد عثمان منشائ،عامر سہیل گوندل،شعیب اکرم وڑائچ،حافظ احسان اللہ ،علی […]
لاہور (آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسوس ڈویلپمنٹ مخدوم سید طارق محمود الحسن نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پراسلام آباد میں 13سے 16مارچ تک اوورسیزپاکستانیوں کے کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں پانچ ہزار […]
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ہمارے پاس نمبر پورے ہیں ،نمبر گیم کوئی مسئلہ نہیں،صرف بندوں کے کلیئر ہونے کی بات ہے کہ ہم نے […]
لاہور (آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ، تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے نکات تیار کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کو بھی […]
تربت (آن لائن)تربت میں سائیبر کرائم کا پہلا کیس سامنے آگیا، مکران سول سوسائیٹی کے کنونیئر عبدالرف شہزاد کو ہراسمنٹ کے کیس میں حراست میں لے لیا گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ نے میڈیا کو بتایاکہ تربت سول سوسائٹی کے […]
کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت مقررہ وقت کے بجائے ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ وقفہ دعا کے دوران ایم ایم اے کے رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالرشیدنے شکایت کی کہ لیاری میں دوبارہ بھتہ […]
کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی نے جمعہ کو صوبے بھرمیں طلبہ یونین کی بحالی کا تاریخی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، بل کی منظوری کے موقع پر ایوان میں زبردست نعرے بازی کی گئی۔اس بل کی منظوری کے بعد صوبہ سندھ کو یہ اعزاز حاصل ہوگیا […]
پشاور(آئی این پی) پشاور ایئرپورٹ سے ایک لاکھ 20 ہزار ریال شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،ملزم کرنسی بیگ کے اندر رکھی ہوئی جیکٹ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔جمعرات کو ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی […]