راولپنڈی (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے سے تین روز قبل ضلع بھر میں رمضان بازار لگا دیئے جائیں گے اور اس سال ضلع بھر میں 16 رمضان بازار لگانے کا منصوبہ بندی […]
راولپنڈی (آئی این پی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ”صلح ہو کہ جنگ ہو، عمران خان کے سنگ ہو، سب ہمیں پسند ہے، خون ہو کہ رنگ ہو“27 مارچ کو وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پوری قوم […]
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اخترافغان اور جسٹس جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے وزیراعظم کی نااہلی کے خلاف درخواست گزار امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائرآئینی درخواست کی سماعت کی ۔سماعت کے دوران […]
کراچی(آن لائن)گزری تھانے کے شعبہ تفتیش سے 20 لاکھ روپے مالیت کے کپڑے چوری کرنے والا چور فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق 2 فروری کی رات خیابان راحت میں بلال نامی شخص کے دکان سے چوروں نے دکان کا تالا توڑ کر 20 لاکھ روپے […]
کراچی(آن لائن)شہر کے مختلف علاوقں سے خاتون سمیت 7افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ جس کے نتیجے میں شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، تفصیلات کے مطابق شیرشاہ کے علاقے اکبرروڈ لیاری ندی میں لاش کی اطلاع پر پولیس اور چھیپا کے رضا کار […]
کراچی(آن لائن)سرجانی ٹاؤن میں اینٹی اینکروچمنٹ کی ٹیم کی کارروائی کے دوران لینڈ مافیا کے کارندوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی ملزمان نے پولیس اہلکار پرگاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں اہلکارشدید زخمی ہوگیا۔پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی کے […]
کراچی(آن لائن)کراچی پولیس کی ناقص تفتیش کوبہتر اور ملزموں کو سزا کیسے دلوائی جائے۔ اس سلسلسے میں قابل اور تجربہ کار دو سو پرائیوٹ وکلا کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی پولیس چیف نے تفتیشی افسران کے […]
کراچی(آن لائن)شریف آباد اور نیو کراچی پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں دو منشیات فروشوں کو پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد مطلوب منشیات فروش کوزخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شریف آباد پولیس نے خفیہ اطلاع ملی تھی کہ […]
لاہور(آئی این پی)لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی۔ […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آبادکے محلہ فاروق آباد میں نامعلوم چور ایک گھر کی چھت پھاڑ کر وہاں سے سوادولاکھ روپے نقدی اور طلائی زیورات چرالے گئے۔محمد شعیب ولد حاجی عبدالرشید اپنی فیملی کے ہمراہ سسرال گئے ہوئے تھے کہ نامعلوم چوروں نے گھر کی […]