کراچی(آئی این پی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد عمر سلطان نے بلوچستان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر ز کے مسائل حل کئے جائیں،بصورت دیگر ملک بھر میں ہڑتال کریں گے،وہ جمعرات کو پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے […]
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر تعلیم نے لکھا کہ بدقسمتی سے میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کورونا کی علامتیں معمولی ہیں اور میں خود کو […]
کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام عام انتخابات میں کامیابی کیلئے یونٹ کی سطح سے لیکر مرکزی سطح تک پروگرام ترتیب دے رہی ہے،آئندہ چند ماہ میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے […]
پشاور(آ ئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے فلیگ شپ پراجیکٹ سوات موٹروے فیز ٹو کی تعمیر کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے تحت کنسیشن ایگریمنٹ کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ […]
کراچی (آئی این پی)کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جاری جماعت اسلامی کے دھرنے اور احتجاج نے مزید شدت اختیار کرلی ہے،بدھ کی شام شہر کے مختلف مقامات پر دھرنوں کے بعد سندھ اسمبلی سے احتجاجی ریلیوں کے نکلنے کا سلسلہ بھی […]
دکی (آئی این پی)دکی لیویز کا کوہلو شہر میں کاروائی قتل دہشتگردی اغوا اور اقدام قتل سمیت 17 سنگین مقدمات میں مطلوب اہم ملزم آدم مری کو گرفتار کرلیا گیا ۔دکی لیویز نے ڈپٹی کمشنر دکی عظیم کاکڑ کی ہدایت پر رسالدار لیویز اسرار احمد […]
کوئٹہ (آئی این پی)وزیر اعلیٰ بلو چستان عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں 804مختلف آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان کا یہ اقدام بے روزگاری کے خاتمے کے ایجنڈہ کا حصہ ہے،محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی […]
لاہور (آئی این پی) لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرناک کرتب کرتی نظر آنے لگیں۔ جمعرات کو ایک لڑکی کی ون ویلنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جو انتہائی خطرناک انداز میں موٹرسائیکل پر بیٹھی ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا […]
کراچی (آئی این پی) کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پانچ ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرنیکا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جمعرات کو تحریری فیصلے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ریمارکس میں کہا […]
لاہور (آئی این پی) کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے کورونا سے بچا ؤ کیلئے جاری لاہور ویئرز ماسک مہم کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ہے،امریکی ادار ے کے عطیہ کردہ ماسکس کے 19 کنٹینرز لاہور پہنچ گئے۔ جمعرات کو امریکی نجی […]
پشاور(آ ئی این پی)جنگلات اور پہاڑوں کی کٹائی کی روک تھام کے لیے سیکشن 144 نفاذ کی خلاف ورزی پر ترنوائی میں لیزمائننگ ایریاکو سیل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد کی ہدایات پر مائننگ، پہاڑوں کی بے دریغ کٹائی اور جنگلات کے خاتمے پر اسسٹنٹ […]