لاہور(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن(پی ایم اے)کے صدر ڈاکٹر اشرف نظامی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 19میڈیکل یونیورسٹیاں ہیں جن میں سے اکثرکے ڈگری پروگرام بیرون ملک تسلیم نہیں کیے جا رہے۔بدھ کو لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایم اے کے صدر […]
ڈیرہ مراد جمالی (آئی این پی)نصیر آباد کے علاقے میں دھماکہ زیر تعمیر بائی پاس کی رولر مشین کو نقصان پہنچا جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کی حدود گوٹھ عبدلغفور […]
پشین (آئی این پی)ضلع پشین کے علا قے سرانان کیمپ میں پا نی کے جوہڑ میں دو بھا ئیوں سمیت 3بچے ڈوب کر لقمہ اجل بن گئے،بچوں کے جاں بحق ہو نے کی خبر سے گھروں میں گہرا م مچ گیا۔ یارو لیویز کے مطابق […]
لوئر دیر(آئی این پی)تفصیلات کے مطابق پشاورلائسنس برانچ سے لوئر دیرکے ہزار وں فارم ضائع ہو نے کا انکشاف ہوا ہے جس کی وجہ سے گزشتہ ایک سال سے لوئردیر کے تین ہزار سے زائد لائسنس کا التوا کا شکار ہیں اوردرخواست گزار در بدر […]
خانیوال(آئی این پی) شہر بھر میں بلدیہ حکام کی نااہلی کے باعث سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے کے باعث سیوریج کا گندا پانی لوگوں کے گھروں اور دوکانوں میں داخل ہونے سے تاجروں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی خانیوال بلدیہ […]
کراچی(آئی این پی) عام طور پر شادی بیاہ کی تقریبات کے دوران رات گئے تک آتش بازی اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ آس پاس کے لوگ خصوصاً بزرگ اور بیمار افراد کافی […]
کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرمی کا الرٹ جاری کردیا گیا، شہر میں پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کا الرٹ جاری کر دیا، شہر میں 25 سے 27 مارچ کے […]
کراچی(آئی این پی) صدر میں فائرنگ سے سابق ایس ایچ اور برطرف پولیس افسر چاند نیازی اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری کے سابق ایس ایچ او اور برطرف پولیس افسر چاند نیازی اپنے ساتھی عبدالرحمان بلوچ کے ساتھ عدالت میں پیشی کے […]
سکھر(آئی این پی) سکھر میں صفائی عملہ گندگی کے ڈھیر اٹھانے و ٹھکانے لگانے کے بجائے جلانے میں مصروف، دھوئیں اور تعفن اٹھنے سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ،شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر، صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ و دیگر بالا […]
کراچی(آئی این پی)پی ٹی آئی کے منحرف رکن رمیش کمار کے گھر کے سامنے احتجاج کرنے پر درج کیس معاملہ پی ٹی آئی کے گرفتار تین کارکنوں کو عدالت میں پیش کیا گیا عدالت نے تینوں کارکنوں نعمان اعظم، محمد فیاض، ناصر خان کو جیل […]
کراچی(آئی این پی) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہمیں پہلے دن سے یہ امید تھی کہ عمران نیازی کے خلاف آنے والی تحریک عدم اعتماد 100 فیصد کامیاب ہوگی، انہوں نے کہا کہ او آئی سی کے اجلاس کے […]