آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمت میں فی من 530 روپے اضافے اور محکمہ برقیات کی طرف سے غیر معیاری میٹرز کی تنصیب کے خلاف پونچھ میں شٹر ڈاؤن، پہیہ جام ہڑتال

راولاکوٹ (آصف اشرف) آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمت میں فی من 530 روپے اضافے اور صارفین کے بجلی میٹر تبدیل کر کے محکمہ برقیات کی طرف سے از خود غیر معیاری اور ناقص میٹرز کی تنصیب اور مہنگائی کے خلاف پونچھ میں جاری شٹر […]

حکومت آزادکشمیر بوکھلاہٹ کاشکار ہو کر قبل ازوقت الیکشن کمیشن سے غیر قانونی اور غیر آئینی نوٹیفکیشن جاری کروا رہی ہے، مہر النساء

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس کی مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر مہرالنساء نے کہاہے کہ حکومت آزادکشمیر بوکھلاہٹ کاشکار ہو کر آنے والے الیکشن میں قبل ازوقت الیکشن کمیشن سے غیر قانونی اور غیر آئینی نوٹی […]

موٹروے پولیس نے دو گھر سے بھاگے ہوئے اور ایک گمشدہ بچے کو گھر والوں سے ملا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے پولیس نے مختلف واقعات میں دو گھر سے بھاگے ہوئے اور ایک گمشدہ بچے کو گھر والوں سے ملا دیا ۔تفصیلات کے مطابق دوران پیٹرولنگ افسران کو پشاور […]

افسران پی ایس 52 کے ضمنی الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیں، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمن میمن نے کہا ہے کہ روینیوافسران کو عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ کام کرنا چاہئے جس سے عوام کو فائدہ پہنچ سکے اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداہشت نہیں کی […]

سی ڈی اے مزدور یونین نے ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس طلب کر لیا، ریفرینڈم کی درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سی ڈی اے مزدور یونین (چوہدری محمد یٰسین گروپ) نے سی ڈی اے میں ہونے والے ریفرنڈم 2021کے حوالے سے این آئی آر سی میں درخواست جمع کروادی ہے اور سی ڈی اے مزدور یونین کے قائد چوہدری محمد یٰسین […]

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے کتنے ہزار بھکاری حراست میں لے لیے؟

راولپنڈی(پی این آئی) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے اینٹی بیگر سکواڈ نے سال 2020 میں 17608بھکاریوں کو گرفتار کیا۔ انچارج اینٹی بیگر کے مطابق 8228مرد بھکاری،8310عورتیں اور1070بچے شامل ہیں ۔ انچارج اینٹی بیگر کے مطابق 09 ویگرنسی ایکٹ کے تحت 273کے خلاف ایف آئی آر […]

پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کی مجلس عاملہ کا اجلاس، اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی(پی این آئی) ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت راجہ طاہر محمود صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی گورنمنٹ ہائی سکول زرعی فارم راولپنڈی میں منعقد ہوا راجہ طاہر محمود اور ان کی منتخب ضلعی باڈی کا پہلا اجلاس تھا […]

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کا بھرپور تحفظ کیا ہے، سید امیر علی شاہ

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) عمرکوٹ کے صوبائی اسمبلی کےحلقے پی ایس “52” کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ نےکہا ہے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کےحقوق کا بھرپور تحفظ کیا ہے اور آئندہ بھی کرتے رہے […]

سمعیہ فیاض راجہ کی سردار مبشر نسیم کو سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ ضلع پونچھ تعینات ہونے پر مبارکباد

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن میرپور ڈویژن محترمہ سمعیہ فیاض راجہ نے سردار مبشر نسیم کو سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ ضلع پونچھ تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ چیئرمین یوتھ ونگ سردارعثمان علی خان […]

پی ایس 52 میں الیکشن کمیشن کی ٹیم کاضمنی انتخاب کی تیاریوں کا جائزہ

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی ) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن آف پاکستان نگہت صدیقی ، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل افیئرز جوائنٹ پرونشل ایکشن کمیشن سندھ میڈم عالیہ اور ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر پی ایس 52 وسیم احمد جعفری ، ریٹرنگ آفیسر سید عامر شاھ، ایڈیشنل ڈپٹی […]

نااہل حکومت نےاساتذہ پر لاٹھی چارج کر کے انتشار پسندی کا ثبوت دیا، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن پونچھ ڈویژن ریحانہ خان نے کہاکہ نالائق اور نااہل حکومت نے مستقبل کے معماروں پر لاٹھی چارج آنسوگیس کی شیلنگ کر کے کم عملی اور انتشار پسندی کا ثبوت دیا۔ مہذب تہذیبوں […]