کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لانڈھی ہسپتال کے سابق ایم ایس عبد العزیز کی خودکشی کی کوشش کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔محکمہ صحت نے ڈاکٹر عبدالعزیز کے معاملے پر اسپیشل سیکریٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی تحقیقات کر رہی […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاو?ن میں شہری نے 2 بیٹیوں اور بیوی کو زہر دیکر خود بھی زہر کھا لیا۔پولیس کے مطابق تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا یہ بھی […]
کراچی(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے سندھ بھر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا‘صوبہ میں 93 بلدیاتی نشستوں پر ‘کراچی میں یوسی چیئرمین وائس چیئرمین کی 11نشستوں پر ضمنی الیکشن ہو گا۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے […]
پشاور( آئی این پی )ٹی بی ایک مہلک بیماری ہے، اس کا سدباب فوری ضروری ہے، پاکستان میں ہر سال ساڑھے پانچ سے 7 لاکھ افراد ٹی بی کا شکار ہوتے ہیں، ٹی بی پروگرام سالانہ 45 سے 50 ہزار مریض سالانہ رجسٹرڈ کرواتا ہے، […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کی متحرک رہنما مسرت جمشید چیمہ کوپنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی ترجیحی فہرست میں دوسرے نمبر پر شامل رکھا ہے ۔ اپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میںاراکین کی مخصوص نشستوں کی […]
راولپنڈی(آئی این پی)پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ نے 2 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 1390 تھیلے آٹا برآمدکرلیا جب کہ 2 ڈرائیور گرفتارکر لئیے۔ واقعات کے مطابق پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائیاں کرتے ہوئے آٹے سے لدی […]
راولپنڈی(آئی این پی)ٹیکسلا پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 9 قمار باز گرفتار کرلئیے جن سے دا پر لگی رقم 2 لاکھ 2 ہزار روپے، 9 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کرلئیے گئیے۔ واقعات کے مطابق ایس ایچ اوٹیکسلا سرمدالیاس اورٹیم نے […]
راولپنڈی(آئی این پی)مرکزی مسلم لیگ نے پی پی 7 میں سستے تندور اور سبزی بازار کا افتتاح کردیا۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے پی پی 7 میں سستے تندور اور سبزی سٹال کا افتتاح کیاگیا, افتتاح نامزد امیدوار این اے 55رانا عبدالرحمن نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کیہراسگی کمیٹی نے شعبہ فزکس کے پروفیسر کو برطرف کر نے کی سفارش کردی جس پرپروفیسر کو برطرف کردیا۔جبکہ شعبہ فزکس کے ایچ او ڈی پر بھی حراسگی […]
فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد میں نانا نے کلہاڑی سے حملہ کر کے نواسے اور بیٹی کو قتل، 3 نواسیوں کو شدید زخمی کر دیا۔جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے چک 215 رب میں قتل کا المناک […]
لاہور (آئی این پی) معروف برانڈز کی جعلی بوتلیں بنانے والا یونٹ پکڑا گیا۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے برکی روڈ کمبوہ فارم ہائوس کے قریب جعلساز مافیا کے خلاف آپریشن کر کے جعلی بوتلیں تلف کر دیں ، 3 ہزار ملٹی نیشنل برانڈز کی خالی بوتلیں، […]