پشاور(آئی این پی)نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے نگران وزرا، مشیر اور معاونین کی شاہ خرچیوں کا نوٹس لے لیا۔62 گاڑیاں 17 نگران وزرا کے زیر استعمال ہونے کا معاملہ سامنے آنے پر نگران وزیراعلی نے زائد گاڑیوں کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے وزرا […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس پارٹ ون اورپارٹ ٹوسالانہ اامتحان2023ء کے ریگولر،پرائیوٹ، لیٹ کالج، امپروو ڈویژن ، ایڈیشنل سبجیکٹ اور سپیشل کیٹگریز کے امیدواروں کے لئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخوں میں […]
کراچی(آئی این پی)رہنما پیپلز پارٹی اور وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سراج الحق کس اصول کی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ کا تقاضا کر رہا ہے۔سراج الحق کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]
کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 18طیارے گرائونڈ ہو گئے،نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے طیاروں کا فلیٹ 2021سے گراونڈ ہے،نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 10طیارے کراچی اور 8لاہور میں ہیں، مناسب دیکھ بھال اور […]
حیدر آباد(آئی این پی)سندھ کے مختلف علاقوں میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے دوران حیدرآباد میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے،حیدرآباد، نوابشاہ، خیرپور، سکھر، سانگھڑ، جیکب آباد، کندھ کوٹ، لاڑکانہ اور بدین سمیت سندھ کے 15اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)اسلام آباد زون نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں اورانسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پکڑے جانے والے ملزمان میں مظہرعلی اور محمد عمران شامل ہیں۔دونوں ملزمان […]
پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے اندرون شہر علاقے تہکال بالا میں گھر سے 2 لاشوں کے ملنے کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔۔۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔۔۔پشاور پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق […]
راولپنڈی (آئی این پی)ایڈیشنل سیشن جج عرفان اکرم نے سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور کرلی۔ہفتہ کے روز ایڈیشنل سیشن جج عرفان اکرم کے روبر سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان پیش ہوئے, جہاں پرچئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جوڈیشل […]
راولپنڈی (آئی این پی ) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے کہا کہ ضلع راولپنڈی کے 5 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں میں مفت آٹا تقسیم کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے یہ بات لیاقت باغ کا مفت میگا […]
پشاور(آئی این پی)پشاور میں مردہ بھینسیں ذبح کرکے گوشت مارکیٹ میں سپلائی کرنے والے دو قصاب کو گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ 3 مردہ بھینسوں کا گوشت قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔محکمہ خوراک کے مطابق قصاب مردہ بھینسوں کا گوشت […]
نوابشاہ(آئی این پی)نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اٹھارٹی (سی اے اے) کے اعلامیہ کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے بند رہے گا۔سی اے اے کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ نوابشاہ […]