کوئٹہ (آئی این پی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لوکل بس مالکان نے کرایوں میں مزید پانچ روپے اضافہ کر دیا کرایوں میں خودساختہ اضافہ لوکل بس ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے لیٹر پیڈ پر لکھ […]
پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گاڑیوں کی چھتوں پر طلباء کو بٹھانے پر 59 ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی کر کے جرمانے کردیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم کی […]
پشاور(آ ئی این پی)ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا محمود اسلم وزیر کی خصوصی ہدایت پر صوبہ بھر میں منشیات سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری ہے، اس سلسلے میں پہلی کارروائی محمد ریاض ایس ایچ او تھانہ ایکسائز […]
پشاور(آ ئی این پی)ترجمان خیبرپختونخوا حکومت وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کی پے در پے کامیابیوں پر خاموشی توڑنے کا […]
کراچی(آئی این پی) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) سندھ کا اجلاس مرکزی جنرل سیکریٹری اسد اللہ درانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی صدر احمد نواز پٹھان،جنرل سیکریٹری سندھ پرویز بلوچ،بشیر احمد کھوڑو،تاج محمد بروہی،نیاز احمد،عبداللہ ملک،مہتاب حسین،فہد حسین مہر،احمد علی اوگاہی،کراچی ڈویڑن […]
سبی(آئی این پی)سبی میونسپل کمیٹی کے سینکڑوں ملازمین تنخواہوں پنشنر سمیت اضافی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج،میونسپل کمیٹی سبی کو تالا لگا دیا گیا،سینکڑوں ملازمین کو میونسپل کمیٹی کے گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا۔تفصیلات کے مطابق سبی سمیت صوبے بھر کے بلدیاتی […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ کے قائدچوہدری پرویز الہٰی سپیکر پنجاب اسمبلی کے ویژن پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے لاہور چیف آرگنائزر لاہور کی سفارش سینیٹر کامل علی آغا نے مسلم لیگ لاہور میں بہترین تنظیمی کارکردگی پر عہدیداروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی […]
نارووال(آئی این پی) نیولاہور،روڈپر ریس لگاتی تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں،11افراد زخمی ہوگئے۔جمعہ کو ریسیکیو1122کے مطابق نیولاہور روڈ گیگے والی سٹاپ کے قریب ریس لگاتی تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں حادثہ میں شامل افراد محمد اویس،محمد اویس،زین،نتاشہ،عائشہ،آصفہ،ثانیہ،،فریحہ کوابتدائی طبعی امداد فراہم کی اور […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے پابندی کے باوجود راو لپنڈی میں پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ کے واقعات کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیراعلی عثمان بزدار نے پتنگ بازی کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر راولپنڈی […]
کراچی (آئی این پی)پی آئی اے نے 13 مارچ سے لاہور اور کراچی سے گلگت اور اسردو کی پروازوں کا دوبارہ آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ترجمان پی آئی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ ابتدائی طور پر لاہور سے گلگت اور اسکردو […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کے بعد سینیٹ میں خالی ہونے والی نشست پر پیپلزپارٹی کی ٹکٹ کیلئے معروف ٹی وی ایکٹر ایوب کھوسہ نے درخواست جمع کروا دی۔سندھ میں سینیٹ کی نشست کے […]