اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہا ہے کہ پارٹی نے وزیراعظم کی دھمکی کو سنجیدہ لیا ہے، یہی بات مشرف نے بے نظیر بھٹو کو کہی تھی جس کے بعد و ہ شہید ہو گئیں، اپنے بیان میں انہوں نے […]
کوئٹہ(آئی این پی)وزیرعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،آئینی درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ کنرانی نے دائرکی، سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ کنرانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بطور پاکستانی شہری […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں جانے کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو صدر نون لیگ شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے منعقدہ اجلاس میں وزیراعظم کی گزشتہ روز کی […]
پشاور(آ ئی این پی) فاسٹ نیشنل یونیورسٹی کے طلباء و طالبات سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ٹریفک رضا کار فورس میں شامل ہو گئے۔اس سلسلے میں گزشتہ روز فاسٹ نیشنل یونیورسٹی پشاور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف ٹریفک آفیسر عباس […]
پشاور(آ ئی این پی)تھانہ بھانہ ماڑی پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران دو عدد موٹر سائیکل برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دئیے ہیں، دونوں موٹر سائیکل کو خفیہ اطلاع پر ہونے والی کاروائی کے دوران برآمد کر لیا گیا ہے جو سکریپ […]
پشاور(آ ئی این پی)حکومت خیبرپختونخوا نے ضابطہ فوجداری کے سیکشن 22 کے تحت ضم اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ان کے دائرہ اختیار کے علاقوں کے لیے جسٹس آف پیس مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختون […]
دکی (آئی این پی) ڈپٹی کمشنردکی عظیم کاکڑ نے نجی کلینک میں مبینہ طور پراتائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے خاتون کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر دکی حضرت ولی کاکڑ کو کلینک سیل کرنے کے احکامات صادر کئے جس کے بعد […]
سبی (آئی این پی)سبی جیل روڈ لوکل گورنمنٹ ریسٹ ہاؤس کے قریب ہونیوالے خودکش حملے کا سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبی جیل روڈ پر لوکل گورنمنٹ ریسٹ ہاؤس کے قریب ہونے والا خودکش حملے کا […]
اسلام آ باد (آئی این پی) اسلام آباد میں ماں نے دو کمسن بچیوں کو قتل کر دیا،ملزمہ نے بچیوں کو قتل کرنے کے بعد شوہر کو ویڈیو کال کرکے نعشیں بھی دکھائیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شمس کالونی میں دو کمسن بچیوں […]
ملتان(آئی این پی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تلمبہ میں ذہنی معذور شخص کو مقدس اوراق جلانے کے الزام پر تشدد کر کے قتل کرنے اور لاش کے بے حرمتی کرنے والے نامزد ہونے والے مزید29ملزموں کا7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا،تلمبہ میں قتل کے […]
ملتان(آئی این پی)ملتان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی ایم این اے نے بھی پارٹی قیادت سے تحفظات ظاہر کردئیے،مطالبات تسلیم نا ہونے تک قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نا کرنے کا اعلان کردیا،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حلقہ این اے 154 […]