اتوار کا روز ڈیفنس کے شہریوں کے لیے اذیت بننے لگا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کے شہری اتوار کے روز موٹرسائیکل سواروں کی ریس لگانے سے پریشان آگئے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر اتوار کو بائیکرز ریسیں لگاتے ہیں جس میں مختلف علاقوں سے آنے والے نوجوان شامل […]

اوکاڑہ، دیہاتیوں اور ڈاکوؤں کے مابین کراس فائرنگ، 2 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، دو فرار

اوکاڑہ (آئی این پی )اوکاڑہ کے نواح تھانہ صدر رینالہ کی حدود میں پولیس، دیہاتیوں اور ڈاکوں کے مابین کراس فائرنگ کا واقعہ پیش آیادو نامعلوم ڈاکو اپنے ساتھیوں کی کراس فائرنگ سے ہلاک ہو گئے دو فرار. جائے وقوعہ سے اسلحہ اور ڈکیتی شدہ […]

ڈیجیٹل مردم شماری، کراچی کی 45 ہزار کثیرالمنزلہ عمارتوں کو شمار نہیں کیا گیا، بڑا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں 45ہزار کثیرالمنزلہ عمارتوں کو ابھی تک گنا ہی نہیں گیا نہ ہی کراچی کی کچی آبادیوں میں مردم شماری شروع ہوئی ہے،ایم کیو ایم فیڈرل […]

ڈکیت گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے والا اہم کارندہ گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گروہ کو اسلحہ فراہم کرنے والا اہم کارندہ محمد آصف اور سہولت کار عبدالہاشم گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد […]

تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد کی مخالفت کر دی

کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف سندھ نے جماعت اسلامی کے ساتھ بلدیاتی سطح پر اتحاد کی مخالفت کر دی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات سے پہلے ہی مسائل کھڑے ہو گئے، تحریک انصاف سندھ نے اپنی قیادت کو جماعت اسلامی […]

نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)نور مقدم قتل کے مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کر دی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ٹرائل […]

عید کے دن گورنر ہاؤس میں 50 ہزار افراد کے لیے لنچ کا اہتمام، خرچ کہاں سے آئے گا؟

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ دن بدن صوبہ سندھ کے حالات بدتر ہوتے جا رہے ہیں، اتوار کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ 75سال بعد بھی کراچی کے حالات نہیں بدلے، کب بدلے […]

حکومت مذاکرات کیلئے ماحول بنائے، پی ٹی آئی قیادت نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی

جہلم(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کیسینئر نائب صدر اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سراج الحق بات کرنے آئے ہیں تو ادھر علی زیدی کو اٹھا لیا، حکومت پہلے مذاکرات کیلئے ماحول تو بنائے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر […]

اٹک میں مرغی کے گوشت کی قیمت پر تکرار پر نوجوان قتل کر دیا گیا

اٹک(آئی این پی) ضلع اٹک میں مرغی کے گوشت کی قیمت پر تکرار پر نوجوان کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل جنڈ کے نواحی علاقہ موضع چپھڑی میں پیش آیا جہاں دکاندار نے قیمت پر تکرار پر خریدار سے بدسلوکی کی،مقتول کے والد […]

ظفروال، نالہ ڈیک دیوالی کے مقام پر انتہائی خطرناک اسلحہ برآمد

نارووال(آئی این پی)ظفروال میں نالہ ڈیک دیوالی کے مقام پر اینٹی ٹینک مائن برآمد،بم ڈسپوزل سکواڈ نے تحویل میں لے کر ناکارہ بنا دی۔ بتایا گیا ہے کہ ظفروال کے علاقہ میں نالہ ڈیک دیوالی کے مقام پر 18پونڈ وزنی بھارتی ساختہ ایٹی ٹینک مائن […]

چکوال ‘نشے کے عادی افراد کے علاج کی سہولت کہاں فراہم کر دی گئی؟

چکوال(آئی این پی)چکوال میں نشے کے عادی افراد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایک مخصوص وارڈ قائم کردیاگیا ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ان کا علاج کیا جائے گا، ہفتے کے روز ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود نے میڈم ڈپٹی کمشنر قرا العین […]

close