اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں گزشتہ سال دسمبر میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بمبار کی شناخت ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کی شناخت موقع سے ملنے والی موبائل سم سے ہوئی، جائے وقوعہ سے ملنے والی سم ملزم کے نام پر […]
کراچی(آئی این پی) کراچی میں انویسٹی گیشن ساتھ اور آپریشن پولیس نے مشترکہ پولیس مقابلے کے دوران لیبارٹریوں میں ڈکیتی کرنے والے گینگ کے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تاہم ایک ساتھی فرار ہوگیا۔ڈی آئی جی ساتھ عرفان بلوچ کے مطابق گرفتار […]
کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ میں گندم وآٹے کا بحران دن بدن شدت اختیار کرنے لگا، 10 دن کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے تباہی کے بعد آتے کی قلت نے نیا بحران […]
خانیوال(آئی این پی)نیشنل ہائی وے پر واقع پیرووال کے قریب ہوٹل پر کھانا کھاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کائونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر اور انسپکٹر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقے پیرووال کے قریب نیشنل ہائی […]
پشاور(آئی این پی) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جا انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں حالیہ دنوں میں دہشتگردوں نے تھرمل ویپن سائٹ کا استعمال کیا۔آئی جی کے پی معظم جا انصاری کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ […]
کراچی(آئی این پی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر میڈیا سے گفتگو کے دوران جوتا پھینک دیا گیا۔گزشتہ روز سال نو کے آغاز کے موقع پر نمائش چورنگی پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر جوتا پھینکا گیا خالد مقبول […]
راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے موثر انتظامات کیے گئے، سینئر پولیس افسران نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو چیک اورڈیوٹی کے متعلق ہدایات دیں،عبادت کے لیے گرجاگھروں میں آنے وا لے افراد کی سیکورٹی کو یقینی بناتے […]
کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہرِ قائد میں امن و امان کی خراب صورتحال کا اعتراف کرلیا۔مراد علی شاہ نے کراچی میں گلستان جوہر فلائی اوور کا دورہ کیا، اس کے علاوہ جوہر انڈر پاس کا معائنہ کیا اور گلستان […]
کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے معائنے کیلئے ملیر ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملیر ایکسپریس وے پر کام کا جائزہ لیا اور اس دوران انہوں نے ملیر ایکسپریس وے محمود […]
کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اس حکومتی ٹولے نے ہمارے دور میں مہنگائی کا شوشہ چھوڑا، اس وقت ملک میں مہنگائی ہمارے دور سے کئی گنا زیادہ ہے، پی ٹی آئی اس مہنگائی […]
پشاور(آئی این پی )ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع کوہاٹ کی حدود میں سی این جی سٹیشنوں پرمکمل پا بندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی گیس کی کمی کے باعث عوامی مشکلات اور تکالیف کے ازالے کے پیش نظر […]