ضلع باجوڑ سے پہلی بار پولیس کے جوانوں پر مشتمل دو الگ الگ دستے باقاعدہ تربیت کے لئے روانہ کر دیئے گئے

وفاق کے زیر انتظام سابق قبائلی علاقے اوراب خیبر پختون خواہ میں ضم ہوکر باقاعدہ اضلاع کی شکل اختیار کرنے والے قبائلی اضلاع کے لیویز اور خاصہ دار فورس کو محکمہ پولیس میں تبدیل کرنے کے بعد ضلع باجوڑ سے پہلی بار پولیس کے جوانوں […]

چترال کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹی ایم اے کے عملہ کی طرف سے مویشی منڈیوں میں جلدی حتم ہونے والے بیگ مفت تقسیم

چترال(گل حماد فاروقی) چترال شہر اور مضافات کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے تحصیل میونسپل انتظامیہ نے محتلف مویشی منڈیوں میں جلدی حتم ہونے والے Biodegratable تھیلے تقسیم کئے۔اس موقع پر تاجر یونین کے صدر شبیر احمد بھی موجود تھے جبکہ تحصیل میونسپل انتظامیہ کے تحصیل […]

جہلم،نماز عیدالاضحی کی ادائیگی کیلئے سکیورٹی پلان جاری کردیا، ٹریفک پولیس کے ساتھ 365سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی سرانجام دینگے

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میں نماز عید الاضحیٰ کے حوالے سے سیکیورٹی پلان تشکیل دیا جا چکا ہے،ضلع بھر میں کل 531عبادت گاہوں پر ڈیوٹی لگائی گئی ہے ، ضلع ہذا کی جامع مساجد،عید گاہوں اور عبادتگاہوں پر کل 365 سیکورٹی اہلکار ڈیوٹی سر انجام […]

رکاوٹوں کے باوجود پنجگور کے عوام کی خدمت کے لیے فری ایمبو لنس چلاتے رہیں گے، نثار احمد بلوچ

پنجگور ( پی این ائی) ڈی ایس ایمبولینس ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین نثاراحمد بلوچ نے کہا ہے کہ پنجگور کی تاریخ کی پہلی سماجی و فلاحی تنظیم ڈی ایس ایمبولینس ویلفیئر ٹرسٹ ہے جنہوں نے تین سال سے زائد عوام کی خدمات سرانجام دینا شروع […]

بلوچستان میں تعلیم صحت اور امن وامان کے مسئلے پر سنجیدہ کوششیں ہورہی ہیں عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر قیمت پر کریں گے، چیف سیکرٹری فضیل اصغر

پنجگور ( پی این آئی ) چیف سیکریٹری بلوچستان ریٹائرڈ کیپٹن فضیل اصغر نے کہا کہ ہے مرکزی حکومت فوج اور صوبائی حکومت کی یہ خواہش ہے کہ بلوچستان کے ساؤتھ کے علاقے پنجگور تربت اور گوادر بھی ترقی کریں تعلیم صحت اور امن وامان […]

معصوم فقیر جان کے قتل کے خلاف سریکوران سوردو یوتھ اتحاد کی ریلی اور احتجاج

پنجگور( پی این آئی) پنجگور سوردو کے رہائشی 12 سالہ معصوم فقیر جان کے قتل اور لاش کو جلانے کے خلاف سریکوران سوردو یوتھ اتحاد کی جانب سے ریلی اور احتجاج، پولیس واقعہ کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرکے معصوم بچے کی قتل کی شفاف تحقیقات […]

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کا کوروناسے بچاؤ کیلئےڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال کو 34لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کا عطیہ

چترال(گل حماد فاروقی) سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے پاٹریپ فاؤنڈ یشن کی تعاون سے کورونا وائرس سے بچاؤ کا حفاظتی سامان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کو مفت فراہم کیا جن کی قیمت 3.4 ملین روپے بنتی ہے۔ اس امدادی سامان میں ماسک، سرجیکل ماسک، […]

پنجگور کے علاقے میں رات کے وقت فائرنگ، شہریوں کی نیند حرام

پنجگور (پی این آئی ) پنجگور رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس اور شہریوں کی نیندیں حرام ،تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے میں رات کے وقت بجلی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ گھروں کے […]

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے ورنہ احتجاج کی کال دیں گے، جے یو آئی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

پنجگور( پی این آئی) پنجگور جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی جنرل سکریٹری حاجی عبدالعزیز ڈپٹی جنرل سکریٹری مولانا عبدالحمید محمد ایوب دھواری مولانا ولی ساسولی حافظ زبیراحمد، علی جان ضلعی سالار رحمت اللہ، محمد یونس اور دیگر نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

اکرم شہید پارک جہلم کے سامنے شہریوں میں پودے تقسیم کرنے کی تقریب

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ضلع جہلم میں مون سون شجر کاری مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے، درخت ہمیں پھل اور سایہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ما حولیاتی آلو دگی کم کرنے میں معاون ثا بت ہوتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پریز […]

پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما حاجی محمد خان بڑیچ کی سید عبدالقادر گیلانی سے ملاقات

کوئٹہ (پی این آئی)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے پیپلز پارٹی کے رہنما سابق ایم این اے سید عبدالقادر رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے پاکستان کی ترقی سے پاکستان کی خوشحالی وابستہ ہے ان خیالات کا […]