کراچی (آئی این پی) سندھ میں سمندری طوفان بیپرجوئے سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 42871متاثرین تاحال بے گھر ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بدین میں متاثرین کیلئے10، سجاول میں13، ٹھٹھہ میں 3 کیمپ تاحال قائم کیے […]
اوکاڑہ(آئی این پی)اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 2 فور ایل میں گھر کے سامنے پٹاخے چلانے سے منع کرنا بیوہ خاتون کا جرم بن گیا تھانہ صدر کی حدود 2 فور ایل میں با اثر ملزمان نے معذور بیوہ خاتون پر ظلم کے پہاڑ گرا دئیے […]
فیصل آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ 2013 سے 2018 تک (ن)لیگ کی حکومت رہی اس دوران20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، دہشتگردی کا سامنا رہامگرمیاں نواز شریف اورشہباز شریف کی قیادت میں مرکزاور پنجاب میں حکومت قائم کی گئی،لوڈشیڈنگ […]
چنیوٹ(آئی این پی)پنجاب کے شہر چنیوٹ میں خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،پولیس حکام کے مطابق محمد والا میں خاتون کو قتل کرنے والے 5ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان میں مقتولہ کے بھائی بھی شامل […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے دوران خواتین، بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے،خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارشوں کے بعد متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوئے ہیں، اسی دوران گھروں کی چھتیں اور […]
لاہور(آئی این پی)تحریک استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نفرتوں کا خاتمہ کرے گی، ہم مسائل کے حل کا مکمل روڈ میپ دیں گے،لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ […]
نوشہرہ(آئی این پی)دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے 3طالب علم دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے،ریسکیو1122 کے مطابق ڈوبنے والے طلبا کا تعلق نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد سے ہے اور وہ آپس میں چچا زاد بھائی ہیں، تینوں گرمی کی شدت کو کم کرنے […]
لاہور(آئی این پی)نگران صوبائی وزیر عامر میر کو اطلاعات اور ثقافت کے بعد مزید ذمہ داریاں سونپ دی گئیں،عامر میر کو اطلاعات و ثقافت کے ساتھ پنجاب کی نگران کابینہ میں سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا قلمدان بھی دے دیا گیا،نگران وزیر اعلی محسن نقوی […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم اور غیر رجسٹرڈ تنظمیوں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرڈ اور فلاحی اداروں کو قربانی کی […]
لاہور(آئی این پی)مون سون بارشوں میں نکاسی آب آپریشن کی موثر کارروائی اور مانیٹرنگ کے لیے انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کر لیا۔واسا انتظامیہ نے ادارے میں تاحکم ثانی تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی، تقرر و تبادلے پر پابندی مون سون کی بارشوں […]
پنوعاقل (آئی این پی)پنوعاقل میں ڈکیتی کے دوران شہریوں اور پولیس کی فائرنگ سے تین ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پنوعاقل کینٹ تھانے کی حدود میں ڈاکوں نے تاجر کو لوٹنے کی کوشش کی […]