مہنگائی عروج پر، لیموں 1000 روپے کلو، ٹماٹر 200 روپے کلو، پیاز 100 روپے کلو فروخت ہونے لگا

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ لیموں ایک ہزار کلومیں، ٹماٹر دوسوروپے کلو میں پیاز ایک سوروپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ عید کے موقع پر دوکانداروں، قصابوں نے منہ مانگے دام وصول کرنا شروع کردیئے۔ پرائس مجسٹریٹ اور ضلعی […]

تیز دھار آ لے سے خاتون اور بچوں سمیت 5افراد کی بے دردی سےجان لے لی گئی

کوئٹہ (آئی این پی) بلو چستان کے علا قے کچلاک میں تیز دھار آ لے سے خاتون اور بچوں سمیت 5افراد کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیاگیا ہے۔ تحصیلدار جنید با روزئی کے مطابق ماں اور بچوں کی قتل کا لرزہ خیز […]

بلوچستان نیشنل پارٹی، جمیعت علما اسلام اور نیشنل پارٹی کا مشترکہ بلدیاتی الیکشن لڑنے پر اتفاق

قلات(آئی این پی)قلات میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے اہم بیٹھک، عوامی اور علاقائی مفادات کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی، جمعیت علمائے اسلام اور نیشنل پارٹی کا مشترکہ بلدیاتی الیکشن لڑنے پر اتفاق، تینوں جماعتوں کے مرکزی و ضلعی رہنماوں کی باہمی مشاورت سے با اختیار پندرہ […]

عید سے قبل ہی اے ٹی ایمز خالی ہو گئے، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

کراچی (آئی این پی)شہر قائد کراچی میں میں عید الفطر سے قبل ہی اے ٹی ایمز خالی ہونے لگے جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر ابھی سے کیش ختم ہونے کی […]

جامعہ کراچی میں خود کش حملہ، واقعے کی تفتیش میں سب سے اہم کردار کس نے ادا کیا؟

کراچی(آئی این پی) جامعہ کراچی میں 26 اپریل کو ایک وین پر خود کش حملے کے واقعے کے سلسلے میں سابق کیمپس سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر معیز خان نے یونیورسٹی میں نصب کیمروں کی تفصیلی رپورٹ وائس چانسلر کو جمع کرا دی۔میڈیاکے مطابق اس رپورٹ میں […]

معاہدہ پر عمل نہ کرنے کی صورت میں وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کی دہمکی دیدی گئی

کراچی (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے واضح کیا ہے کہ جماعت اسلامی ہی واحد جماعت ہے جو کراچی کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام حقوق کے حصول اور کراچی کی تعمیر […]

عید الفطرکی آمد، زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف میگا کریک ڈائون

پشاور (آئی این پی)صوبائی دارلحکومت پشاور چار روز کے دوران ضلعی انتظامیہ نے محکمہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ پشاور کے خارجی راستوں اور اڈوں میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا معائنہ کرتے ہوئے مقرر شدہ کرایہ سے زائد وصول کرنے پر بیشتر ڈرائیوروں […]

عمران خان فتنہ ہیں انہیں گرفتار کیا جائے گا، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے مسجد نبوی واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو فتنہ قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا واضح اشارہ بھی دیدیا، روضہ رسول ؐ کے […]

وزیراعلی عثمان بزدار اور کابینہ بحال ہے ، ق لیگ کی قیادت نے حمزہ شہباز کی وزارت ا علیٰ کو تسلیم کرنے سے انکا ر کر دیا

لاہور( آئی این پی)گورنر پنجاب نے آئینی و قانونی نوٹیفکیشن جاری کیا جس سے وزیراعلی عثمان بزدار اور کابینہ کو بحال کیاگیا، نوٹیفکیشن کے بعد حمزہ نے جو حلف لیا اس کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ،آئین میں حلف لینے کے لئے سپیکر قومی اسمبلی […]

حمزہ شہباز کی وزیراعلی آفس آمد، عملے کوکیا ہدایات جاری کی ہیں؟

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گورنر ہائوس سے وزیراعلی آفس آئے، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کووزیراعلی آفس آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا-وزیراعلی حمزہ شہباز کوپولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی- وزیراعلی […]

حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلی نوٹیفکیشن معطل کیا جائے، تحریک انصاف نے درخواست دائر کر دی

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلی پنجاب نوٹیفکیشن معطل اور انہیں کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔درخواست اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی جس میں موقف […]

close