آدھا کراچی تجاوزات پر چل رہا ہے، بہادر آباد، پی ای سی ایچ ایس میں پورشنز بنا دیئے گئے

کراچی(آئی این پی)عدالت عالیہ سندھ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ہفتہ کوکیپٹل کوآپریٹو ہاووسنگ سوسائٹی اسکیم 33میں پورشنز بنانے سے متعلق درخواست پر بلڈر کو تعمیرات روکنے اور کنٹونمنٹ بورڈ ملیر، متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کا […]

آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط،خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ نےمفتاح اسماعیل کو دبنگ جواب دے دیا

پشاور (آئی این پی) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ہم غدار نہیں اور صوبے کے مفاد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ایک ماہ سے مفتاح اسماعیل کے ساتھ ڈیل کر رہا ہوں، ان […]

سیلاب زدگان کے لیے امدادی سرگرمیاں، آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ چیف بلوچستان پہنچ گئے

راولپنڈی +کوئٹہ +سبی(آئی این پی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں مصیبت زدہ لوگوں کی بحالی کے لئے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں، ہمارے ملک کے افراد کی حفاظت اور بہبود سب سے پہلے آتی ہے اور […]

معمولی جھگڑے پر مسلح افراد نے ٹک ٹاکر کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)مدینہ ٹاؤن کے علاقہ کینال روڈ بابو سی این جی کے قریب معمولی جھگڑے پر مسلح افراد نے ٹک ٹاکر کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا، ریسکیو1122 نے مضروب کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال پہنچا دیا۔ مدینہ ٹاؤن […]

ساس کیساتھ جھگڑا“ ماں نے 2 بیٹوں کو نہر میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگا دی

فیصل آباد (آئی این پی)ساس کیساتھ جھگڑا“ماں نے 2 بیٹوں کو نہر میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگا دی،بچے جاں بحق ماں کو بچا لیا گیاتفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی گاں چک نمبر 534 گ ب کی رہائشی راج بی بی کا اپنی […]

خوراک کی قلت، انتظامیہ غائب، ضلع راجن پور مکمل طور پر سیلابی پانی میں ڈوب گیا

راجن پور(آئی این پی)پنجاب کا ضلع راجن پور مکمل طور پر سیلابی پانی میں ڈوب گیا ہے جب کہ انتظامی مشینری غائب ہے،گذشتہ روز سے پھر شروع ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے کھلے آسمان تلے موجود سیلاب متاثرین کی مشکلات مزید بڑھادی ہیں۔علاقے میں […]

نان رجسٹرڈ بوتل بند پانی بیچنے والوں کی شامت آ گئی، 60 نان رجسٹرڈ، 8 کمپنیوں کی پروڈکشن پر پابندی، 15 کو جرمانہ، کون کون شامل؟

لاہور (آئی این پی)نان رجسٹرڈ بوتل بند پانی بیچنے والوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا آپریشن!!تفصیلات کے مطابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پرصوبہ بھر میں چیکنگ مہم کے دوران 176 مقامات کی چیکنگ کی گئی۔لاہورزون میں 57، گوجرانوالہ5،راولپنڈی54،ملتان اور مظفر گڑھ زون میں […]

پرویز الٰہی کا سیلاب متاثرین کی بحالی و آبادکاری کیلئے فلڈ ریلیف فنڈاور 5 ارب روپے مختص کرنیکا اعلان، فوج کی خدمات کا شاندار الفاظ میں اعتراف

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے فی الفور 5 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کی آبادکاری کیلئے ”وزیراعلیٰ پنجاب فلڈ ریلیف فنڈ“ […]

تالاش دیر میں خطرناک جانور نے حملہ کر کے 3 بچوں سمیت 5 افراد کو زخمی کر ڈالا، علاقے میں خوف وہراس

دیر (آئی این پی)تالاش دیر کے نواحی گائوں میں لگڑ بھگڑنما خطرناک اور خوفناک آوازیں نکالنے والے جانور ہائینا نے حملہ کر کے 3بچوں سمیت 5افراد کو زخمی کر دیا جبکہ واقعہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،مقامی لوگوں نے گولی مار کر […]

برطانوی نژاد خاتون کے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار پہچان کی تفصیل جاری کر دی گئی

راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی پولیس نے پیرودھائی کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے 2019 میں قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم ظاہر خان جدون کو گرفتار کرلیا ہے، مجرم نے 2021 میں شادی سے انکار پر برطانوی نژاد خاتون ماہرہ ذوالفقار کو […]

کراچی سے اندرون ملک جانے والی کئی ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں

کراچی (آئی این پی )ریلوے ٹریک پربارش کا پانی آنے کے باعث آج جمعرات کو کراچی سے اندرون ملک جانے والی کئی ٹرینیں منسوخ ہوگئیں۔پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم اور کراچی ایکسپریس معطل رہیں گی۔ […]

close