کراچی (آئی این پی) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حافظ صاحب کو الیکشن سے پہلے کسی نے بتایا تھا کہ آپ میئر ہونگے، لیکن وہ صرف خواہش مند ہی رہ جائیں گے۔ پیپلز پارٹی کی کامیابی سیاسی جماعتوں […]
چکوال(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر قرا العین ملک نے جمعرات کے روز ہونے والی بارش کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک دورہ کر کے نکاسی آب اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اے سی چکوال ، ایکسیئن پبلک ہیلتھ […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی ،عدالت نے بغیر بتائے عدم حاضری پر ایڈووکیٹ اظہر صدیق پر تین ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔دورانِ سماعت سلیمان […]
لاہور ( آئی این پی) چلڈرن ہسپتال لاہور میں متوفی بچے کے لواحقین کی جانب سے ڈاکٹر پر تشدد کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے ہسپتالوں کے آئوٹ ڈور وارڈز میں کام بند کے احتجاج دوسری روز بھی جاری رہا ،نگران پنجاب حکومت […]
پشاور(آئی این پی) پنجاب کے بعد خیبرپختوںخوا میں بھی تحریک انصاف کی وکٹیں اڑانے کے لیے جہانگرین ترین گروپ متحرک ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترین گروپ نے تحریک انصاف میں اپنے ہم خیال لوگوں سے رابطے کرلیے ہیں، خیبرپختونخوا سے گروپ کی شکل […]
پشاور(آئی این پی)بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔مولانا فضل الرحمان(آج) جمعہ کو پشاور پہنچیں گے، امیر جے یو آئی اتوار تک تین دن قیام کریں گے اور مرکزی […]
لنڈی کوتل( امان علی شینواری) پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم کلئیر نس ایجنٹس نے ایکسپورٹ روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاجاً بند کر دیا۔کسٹم حکام کی طرف سے افغانستان جانے والے ایکسپورٹ گاڑیوں کی سو فیصد ایگزامینیشن سے ایکسپورٹ بری طرح متاثر ہوا ہے۔کسٹم […]
راولپنڈی (پی این آئی)مقامی پولیس نے 3 خواجہ سراؤں کے قتل میں ملوث سیریل کلر کو گرفتار کرلیا ہے۔۔۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم علی حسین نے 2 مہینےمیں 2 خواجہ سراؤں کو صادق آباد میں قتل کیا تھا اور ملزم نے دونوں خواجہ سراؤں کو […]
گلگت (پی این آئی) اپنی پارٹی کے ارکان اسمبلی کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک کا نوٹس دیئے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر سید امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔۔۔۔ گلگت بلتستان کے […]
ایبٹ آباد ر(آئی این پی ) محکمہ تعلیم مردانہ مدارس ایبٹ آباد نے 227 پرائمری اساتذہ کے پروموشن آرڈر جاری کر دیئے ہیں سکیل بارہ سے پندرہ، سکیل چودہ سے پندرہ اور بارہ سے چودہ کے پرائمری اساتذہ شامل ہیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس نے دن […]
نوشہرہ (آئی این پی ) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نوشہرہ نے گزشتہ روز تحصیل پبی میں مختلف آئسکریم بنانے والی فیکٹریوں کے اچانک معائنے کئے اس سلسلے میں فوڈ اتھارٹی ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق معائنے کے دوران […]