شیخوپورہ (آئی این پی) پنجابی زبان کے مشہور شکسپیئر عظیم صوفی شاعر قصہ ہیر کے خالق پیر سید وارث شاہ کے 224 ویں سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز 23 ستمبر کو جنڈیالہ شیر خان میں ہو گا ضلعی انتظامیہ کی طرف سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کارکنوں کی لاشیں ملنے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا،اعلامیے کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ اور وفاقی وزیرایازصادق نے ایم کیوایم رہنمائوں سے ملاقات کی، وفاقی وزرا نے ایم کیو ایم رہنمائوں امین […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی بل کی منظوری دے دی ہے،بلدیاتی بل کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پنجاب میں 25ضلع کونسل اور 11میٹروپولیٹن کارپوریشن ہوں گی،بل کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کا سربراہ میئر ہوگا، عوام […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات اور قومی اسمبلی کی 8 ضمنی نشستوں پر ملتوی شدہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا، قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو ہو گی، جب کہ کراچی […]
کراچی(آئی این پی)ڈریپ کراچی نے سائٹ ایریا میں فیکٹری پر چھاپہ مار کر غیرمعیاری ادویات برآمد کرلیں، تفصیلات کے مطابق ڈریپ نیشنل ٹاسک فورس کی جعلی، غیرمعیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون جاری ہے،ترجمان وزارت صحت کا کہنا تھا کہ ڈریپ کراچی نے […]
راولپنڈی(آئی این پی) ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔،صادق سنجرانی کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کروا گیا۔ ان کے ضروری ٹیسٹ کرنے کے […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کیسے آئے گی، ہماری نمبر گیم پوری ہے۔، بدھ کو لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الہی نے کہا کہ مسلم لیگ ن پوری […]
ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی )ڈی آئی خان کی گومل یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیاہے ،اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی ابتر حالت پر جامعہ گومل کو غیر معینہ مدت کیلئے بند […]
ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما علی امین گنڈاپور کی جانب سے وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کو واٹس ایپ پر مبینہ دھمکی آمیز میسج کرنے کا معاملہ سامنے آ گیا جس کے بعد ڈاکٹر افتخار […]
راولپنڈی (آئی این پی)میونسپل لیبر یونین (سی بی اے) کے صدر راجہ ہارون رشید نے کہا کہ ہم آج سے ڈینگی، تجاوزات، لائیٹنگ اور پاکستان سٹیزن پورٹل جیسے کام فوری طور پربند کرنے کا اعلان کرتے ہیں، تمام اہلکار جو ڈینگی کی ڈیوٹی پر تعینات […]
لاہور (آئی این پی )لاہور کنٹونمنٹ کے علاقے بستی چراغ شاہ میں نامعلوم ملزم نے ذہنی طور پر معذور بچی کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنا دیا۔متاثرہ بچی کے والد نے ساتھ کینٹ پولیس لاہور میں ضابطہ فوجداری کے سیکشن 376 (جنسی زیادتی […]