لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر بہاولپور ڈویژن اور سیکرٹری تعلیم سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور تعلیمی ادارے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے واقعہ کی […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کی صبح محکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس اچانک چھاپہ مارا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ساڑھے دس بجے محکمہ سیاحت کے آفس پہنچے۔ پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ بھی ہمراہ تھے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے افسروں اور عملے کی […]
پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے انسانی حقوق، محنت و ثقافت و پارلیمانی امور پارلیمانی امور شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت خواتین اور بچوں کے تحفظ کے حقوق کیلئے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے، عالمی قوتیں افغانستان میں امن اور […]
پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایات کے مطابق خیبر پختونخواکے گھریلو صارفین کے لئے بلا تعطل گیس کی فراہمی کے لئے خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز ایک ماہ کے لیے روزانہ 17گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ،سی این جی اسٹیشنز سہ […]
پشاور(آ ئی این پی)خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) پشاور، شیفیلڈ یونیورسٹی برطانیہ اور ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد کے اشتراک سے اورل کینسر پر تحقیق کے لئے دس کرڑ روپے پر مشتمل تحقیقی پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا۔ اس پراجیکٹ […]
پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختو نخوا کے وزیر خوراک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد عاطف نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ٹی کے شعبے پہ خصوصی توجہ دے رہی ہے اور مستقبل قریب میں ایک لاکھ نوجوانوں 8ارب کی لا گت سے انفار […]
کراچی(آئی این پی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے کامر س ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین […]
کو ئٹہ(آئی این پی) تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی […]
ڈھاڈر(آئی این پی)ڈھاڈر میونسپل کمیٹی کے ملازمین کو 6ما ہ سے تنخوا ہوں کی ادائیگی نہ ہو نے کی وجہ سے ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نو بت آن پہنچی ہے،ملازمین کو امورخانہ داری چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے بلکہ دکانداروں نے بھی […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے جماعت گیارھویں کی آن لائن رجسٹریشن اور فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق توسیع کے بعد جاری نئے شیڈول کے مطابق 16دسمبر2021تک600روپے نارمل فیس کے جبکہ31دسمبر2021تک […]
سکھر(آئی این پی) سندھ کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کے حق میں کام چھوڑ علامتی ہڑتال و احتجاجی سلسلہ جاری،نعریبازی،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان، بالا حکام سے نوٹس لیکر […]