ناکہ بندی کے دوران پولیس افسران کو پستول ہاتھ میں نمایاں نہ کرنیکی ہدایت

کراچی(آئی این پی)کراچی کے ضلع شرقی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مقدس حیدر کی جانب سے پولیس افسران کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اسنیپ چیکنگ یا ناکہ بندی کے دوران پستول اپنے ہاتھوں میں نمایاں نہ رکھیں۔ ایک مراسلے میں مقدس حیدر نے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روک دیا، سعودی عرب میں تو مساجد گرا کر سڑک بنا دیتے ہیں، عدالت

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آبادہائیکورٹ نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں مری،کشمیراورگلیات کے رہائشیوں،سیاحوں کے لیے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]

تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائیاں ‘580 افراد گرفتار

پشاور(آئی این پی )سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 580 افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گزشتہ ہفتے شہر کے مختلف علاقوں […]

ہوائی فائرنگ کرنے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کراچی(آئی این پی)گزشتہ رات بڑا بورڈ پاک کالونی میں لڑائی جھگڑے کے دوران فیضان زاھد ولد زاھد محمود نامی شخص نے ہوائی فائرنگ کرکے علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی۔واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی سب انسپکٹر […]

موٹروے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہو گئی

حیدر آباد (آئی این پی) حیدر آباد موٹروے نوری آباد ایم نائن موٹروے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی جس کے باعث 12 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ بدھ کوحیدر آباد موٹروے نوری آباد کے قریب کراچی سے حیدرآباد آنے والی مسافر […]

سوات میں بدامنی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت

سوات(آئی این پی )سوات کے علاقے مینگورہ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقررین کاکہناتھا کہ سوات میں بے امنی برداشت نہیں کی جائیگی، شہریوں کو تحفظ دینا حکومت اور ریاستی اداروں […]

درگاہ پر زہریلا لنگر کھانے سے 88 زائرین کی حالت خراب ہو گئی‘ ہسپتال منتقل

سجاول(آئی این پی)شاہبندر میں درگاہ پر زھریلا لنگر کھانے سے اٹھاسی زائرین کی حالت خراب ہوگئی، زائرین میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل، اسپتال منتقل اطلاع پر ڈپٹی کمشنرسجاول نے پہونچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز شاہبندرتحصیل کی […]

صوابی ،سکول کے طلبہ کی غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا الزام، چوکیدار گرفتار

صوابی(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے بوائز سکول میں طلبہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سکول چوکیدار سوشل میڈیا پر وائرل کرتا تھا۔ پولیس نے سرکاری سکول کے چوکیدار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم سجاد پر الزام ہے کہ وہ زور زبردستی […]

باپ کا بیٹے کی زیادتیوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج

سکھر(آئی این پی) نافرمان بیٹے کی مبینہ زیادتیوں سے تنگ والد بیٹوں کے ہمراہ سراپا احتجاج،بیٹے کو لاتعلق کردیا ہے لیکن قرضدار و پولیس تنگ کررہیہے ، تحفظ فراہم کرتے ہوئے نجات دلائی جائے ، ،والد کی دہائی تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے گرم […]

فیصل آباد میں چور ڈاکو بے قابو، 24 گھنٹے میں 35 وارداتیں، عوام بے بس، پولیس خاموش تماشائی

فیصل آباد( آئی این پی) فیصل آباد میں چورڈاکو بے قابو‘مزید 35وارداتوں میں لاکھوں کا نقصان‘سرراہ ڈاکو?ں نے نہتے شہریوں سے بھاری مالیت کی نقدی‘طلائی زیورات لوٹ لئے‘ چوروں نے درجنوں گاڑیاں‘مویشی چرا لئے پولیس واقعات کا سراغ نہ لگا سکی‘واقعات کے مطابق گلبہارکالونی میں […]

سونے کے تاجر سے گن پوائنٹ پر ایک کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد رقم چھین لی گئی

پشاور(آئی این پی)تھانہ چمکنی کی حدود میں دن دیہاڑے سونے کے تاجر سے گن پوائنٹ پر ایک کروڑ پچاسی لاکھ روپے سے زائد رقم چھین لی گئی جبکہ مزاحمت کرنے پر ڈاکوئوں نے تاجر پر اندھا دھند فائرنگ کرلی تاہم وہ معجزانہ طور پر فائرنگ […]

close