کوہلو (آئی این پی) سیلاب نے پورے کوہلو کا نقشہ ہی بدل دیا،سیلاب سے سینکڑوں کچے مکانات مہندم کئی بستیاں ڈوب گئیں سینکڑوں لوگ بے گھر ہوگئے سیلاب سے متاثرہ خاندانواں کی کروڑوں روپوں کی اشیا بھی سیلابی ریلوں کی نظر ہوگئے ہوگئے،ایک ہفتہ گزرنے […]
کوئٹہ (آئی این پی) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کے قائدین کی جانب سے مطالبات کے حق میں تادم مرگ بھوک ہڑتال 18ویں روز بھی جاری رہا، ہڑتالی اساتذہ جسمانی کمزور، سردرد، شدید بخار، شوگر و بلڈپریشر لیول کم، میڈیکل ٹیم کیمپ ہی میں […]
پشاور (آئی این پی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تمام سرکاری و نجی سکولوں، کالجز اور جامعات میں منشیات کا ٹیسٹ(ڈوپ ٹیسٹ)کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔طلبہ کا ڈوپ ٹیسٹ ستمبر میں شروع کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں طلبہ سے رضاکارانہ طور […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو محمد میاں سومرو کی نشست پر ضمنی انتخاب کرانے سے روک دیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محمد میاں سومرو کی درخواست پر سماعت کی۔ پٹیشنر […]
لاہور (آئی این پی)لاہور میں شملہ پہاڑی کے قریب حادثے کے بعد فرار ہونے والی گاڑی نے ٹریفک اسسٹنٹ کو کچل کر شہید کر دیا۔پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا،27 سالہ مقتول دو […]
لاہور (آئی این پی )لاہور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکان کی جانب سے تشدد کے بعد پولیس نے چھاپہ مار کر متاثرہ بچی کو بازیاب کروا لیا۔اقبال ٹائون کے علاقے میں 10 سالہ بچی فاطمہ فرحان نامی شخص کے گھر پر تین ماہ […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخواکے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا فیصلہ واپس لے لیا گیا،خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات ختم کرنیکا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے کے مطابق محکمہ […]
راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی کے علاقے شاہ خالدکالونی میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہیں، مقتولین کی شناخت سجاول شاہ، اس کی […]
لاہور(آئی این پی)لاہور میں ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹان میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان حادثہ ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث پیش […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ مجھے بڑی خوشی ہے کہ 25 مئی کے واقعات میں ملوث افسران اور سیاستدانوں کے خلاف پنجاب حکومت نے کارروائی شروع کی ہے […]
میرانشاہ (آئی این پی)شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ میر علی میں پیش آیا جس میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئی، واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے […]