ساہیوال(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کے ورکرز کنونشن میں لیگی کارکنان اور مریم نواز کی سیکیورٹی ٹیم آپس میں دست و گریباں ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ساہیوال میں مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس بد نظمی کا شکار ہوگیا، […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سے سکیورٹی ہٹا لی گئی۔ذرائع کے مطابق پولیس کو احکامات ملنے کے بعد اہلکاروں نے عمران خان کی رہائشگاہ کے اطراف میں سکیورٹی پوزیشن چھوڑ دی۔ […]
اسلام کوٹ(آئی این پی)اسلام کوٹ میں نجی اسکول کے طالب علم پر استاد کے مبینہ تشدد کے معاملے کا نجی اسکولز کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ جاوید نے نوٹس لے لیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر نے میرپور خاص ریجن کی انتظامیہ سے رابطہ کر کے انکوائری رپورٹ طلب کرلی […]
پشاور(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور کے علاقے اکبرپورہ میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے بنائے گئے اسکول کا افتتاح کر دیا۔پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول کا دورہ اور افتتاح انتہائی خوش آئند […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے اسمارٹ اسکول کے طالب علم کے بوتل لگنے سے زخمی ہونے کے معاملے کی جانچ مکمل کرلی گئی ہے، واقعے کی ذمہ دار اسکول انتظامیہ ہے، اسکول کی رجسٹریشن معطل کر کے 75 ہزار روپے جرمانہ کردیا […]
صوابی (آئی این پی)موضع زیدہ میں بکریاں فصل سے بھگانے پر ہونے والی زبانی تکرار پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا عنایت اللہ نے تھانہ زیدہ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ پیر کی دوپہر ایک بجے اپنے بھائی کفایت […]
لاہو ر(آئی این پی) پولیس نے 14 سالہ معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔لاہور کے علاقے تھانہ شالیمار کی حدود میں درندگی کی انتہا ہوگئی، جہاں ایک سفاک ملزم 14 سالہ معذور لڑکی کو مبینہ طور پر 11 ماہ تک زیادتی […]
لاہو ر(آئی این پی)ایل ڈی اے سٹی کے فائل مالکان کے لیے بڑی خوشخبری‘ ایل ڈی اے سٹی کی چوتھی قرعہ اندازی آج بروز منگل28فروری کو کی جائے گی۔ لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عامراحمدخان نے بتایاہے کہ چوتھی قرعہ اندازی میں 1150پلاٹس شامل کیے […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ کے حکم نامے کے بعد اوپن لیٹرز پر گاڑیاں ٹرانسفر کروانے کی شرح میں 500 فیصد اضافہ ہوگیا۔کراچی پولیس حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی مالکانہ حقوق تبدیلی نہ ہونے پر تفتیش میں مشکالات کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ نے […]
راولپنڈی(آئی این پی) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات پر پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کی ویڈیوز کے ذریعے شناخت ے بعد گرفتاریوں کا عمل شروع کردیاگیا, ابتدائی 2کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کرلئیے گئے۔ واقعات […]
جہلم (آئی این پی)تحریک انصاف نے جہلم سے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، سابق امیدوار قومی اسمبلی علی الزمان جنجوعہ نے برداری سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا،سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے علی الزمان جنجوعہ کو پارٹی […]