راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی شہر میں غیر معمولی تعداد میں موجود افغان باشندے منظم ریڑھی مافیا میں تبدیل ہوگئے ، شہر بھر میں ریڑھیوں کی بھرمار تجاوزات کے ساتھ ساتھ سیکورٹی رسک بھی بن گئیں ، افغان باشندوں پر مشتمل ریڑھی مافیا منظم گروپ کے […]
پشاور(آئی این پی) صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144 کے تحت آج یکم جنوری سے سی این جی سٹیشنز ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے 31 جنوری 2023 تک پشاور میں تمام سی […]
چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ گیس کی قلت کے باعث ایل پی جی نایاب جبکہ لکڑیاں بھی مہنگے داموں فروخت ہونے لگی ہیں جس پر شہریوں کاشدید احتجاج تفصیلات کے مطابق سردی کی لہر کے ساتھ ہی گیس کی قلت نے زور پکڑ لیا ہے جس کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آبادکے بلدیاتی انتخابات رمضان میں کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کی اٹارنی جنرل اشتر اوصاف سے ملاقات ہوئی ہے جس میں الیکشن کمیشن کے ڈی جی لا اوراسپیشل […]
ٹیکسلا(آئی این پی)ٹیکسلا میں جی ٹی روڈ پر بریک فیل ہونے سے 22 ویلر ٹریلر آبادی میں گھس گیا جس کے نیچے کچلے جانے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق واقع منگل کی شام ٹیکسلا کے قریب مین روڈ سے ملحقہ آبادی میں […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں اشارے پر نہ رکنے والے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے تعاقب کے بعد عمارت میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کردیا، ابتدائی تفتیش میں جرم ثابت ہونے پر تینوں اہلکاروں کو گرفتار کر […]
کراچی(آئی این پی) وزیر تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کی حالت درست کرنے کے لیے 3 ماہ کی مہلت دے دی، نیز محکمے کے افسران کو روزانہ صبح دفتر سے تصاویر واٹس ایپ کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار […]
کراچی (آئی این پی) آل کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین حکیم شاہ نے لنڈے کے کپڑوں اور دیگر سامان کی ویلیوایشن میں تین سو فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی سابقہ روش برقرار رکھتے ہوئے ایک اور شعبے پر […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں بلدیاتی انتخابات 7 ویں بار ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ارسال کر کے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے حلقہ بندیوں کے […]
کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ میں صوبے کے لوگوں کو آپس میں ملانے کیلئے کام کر رہا ہوں، کراچی میں نہ بجلی ہے نہ گیس ہے اور ضروری سہولیات ہیں، میں کراچی والوں کی اس محرومی کو دور کرنے کیلئے […]
اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کے خدشے کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ ایک نجی ٹوی وی کے مطابق اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن […]