لاہور(آئی این پی)مون سون بارشوں میں نکاسی آب آپریشن کی موثر کارروائی اور مانیٹرنگ کے لیے انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کر لیا۔واسا انتظامیہ نے ادارے میں تاحکم ثانی تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی، تقرر و تبادلے پر پابندی مون سون کی بارشوں […]
پنوعاقل (آئی این پی)پنوعاقل میں ڈکیتی کے دوران شہریوں اور پولیس کی فائرنگ سے تین ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پنوعاقل کینٹ تھانے کی حدود میں ڈاکوں نے تاجر کو لوٹنے کی کوشش کی […]
لاہور(آئی این پی)شاہ پور کانجراں سمیت 9 مویشی منڈیاں (آج) اتوار سے فعال ہوں گی، مویشی منڈیوں میں ہزاروں کی تعداد میں جانور پہنچ چکے ہیں، 8 عارضی مویشی منڈیاں “نو پرافٹ نو لاس” پر قائم کی جائیں گی۔مویشی منڈیوں میں اس حوالے سے لائٹس، […]
منڈی بہاالدین(آئی این پی)نواحی گاؤں برج گھنیاں کے لاپتہ ہونے والے 4 افراد کی موت کی تصدیق کر دی گئی، چاروں افراد بحیرہ روم میں غرق ہونی والی کشتی میں سوار تھے۔جاں بحق ہونے والوں میں عابد حسین، غلام عباس، محمد شمریز اور محمد افضل […]
بٹگرام(آئی این پی)دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 چچا زاد بہنیں ڈوب گئیں۔دونوں بچیوں کا تعلق خاص تھاکوٹ کلے سے ہے، ڈوبنے والی بچیوں کے نام خزینہ ولد نصیب زادہ عمر 5 سال، تنزیلہ ولد خکم خان عمر 7سال ہے۔بتایا گیا ہے کہ ریسکیو 1122 […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، (ن) لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں خیبر پختونخوا سے پرانے پارٹی رہنماں نے شرکت نہ کی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنر سردار مہتاب اور اقبال ظفر جھگڑا سمیت درجنوں(ن)لیگی […]
سوات(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا نے ہفتہ کے روز سوات میں پاور شو کا فیصلہ کر لیا۔جلسے کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے پی پی رہنماں نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا، وفاقی وزیر ساجد طوری، ڈاکٹر حیدر علی خان، ڈاکٹر […]
بدین(آئی این پی)سمندری طوفان “بپر جوائے” کے متاثرین کے لیے قائم کردہ ریلیف کیمپ میں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، نومولود کا ایسا نام رکھا گیا ہے کہ جان کر سب حیران ہو گئے۔بدین میں پاک آرمی کی جانب سے قائم کیے گئے ریلیف […]
ڈسکہ(آئی این پی) دو روز قبل سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں متاثرہ خاتون نے بیان بدل لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے الزام پر موٹروے پولیس افسر کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے اور خاتون […]
پشاور (پی این آئی) پشاور شہر کے پوش علاقے حیات آباد میں 10 سالہ بچے نے مبینہ طور پر اپنے باپ کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حیات آباد میں تھانہ تاتارا کی حدود میں ڈاکٹر رضوان کو زخمی […]
اسلام آباد (آئی این پی)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے اسلام ;200;باد ماڈل ٹریفک پولیس کے اشتراک سے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کالے شیشے اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ کے استعمال پر درجنوں گاڑیوں کے خلاف موثر کارروائیاں کی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ […]