راولپنڈی(آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کیخلاف 4 کارروائیوں کے دوران 24 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی جبکہ 5ملزمان گرفتار کر لیے۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق ایم 1 موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد پر کارروائی کی گئی جہاں پبلک […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے طلبا کی ماہانہ فیس بڑھانے کی منظوری دیدی۔ پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والے اسکولوں کومالی مشکلات کاسامنا ہے، جس کی وجہ سے پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے طلبا کی ماہانہ فیس بڑھانے کی منظوری دیدی۔پنجاب ایجوکیشن […]
سیہون(آئی این پی)عام انتخابات کی تیاری کے سلسلہ میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے حلقہ میں عوام سے ملاقاتیں شروع کر دیں۔وزیر اعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے اپنے آبائی ضلع جامشورو سے منتخب بلدیاتی نمائندوں سے اہم ملاقات کی، مراد علی […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے گورنر کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے فارغ کرنے سے متعلق سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بلاجواز قراردیتے ہوئے وزیر کو مذکورہ عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری […]
خیبر(آئی این پی)خیبر کے علاقے لالا چنہ میں ایک شخص نے والد اور بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم ارمان علی نے دہرے قتل کے بعد گھر کے کمرے میں اپنے 5 بچوں کو یرغمال بنا لیا تھا جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس […]
لاہور(آئی این پی)سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب نیلم حیات ملک نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔نیلم حیات ملک نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کی اور کہا کہ وہ تشدد اور توڑ پھوڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتیں، […]
پشاور(آئی این پی)سابق وزیردفاع پرویزخٹک کے بیٹے اشتیاق خٹک نے والد کے نام سے منسوب تمام بیانات جھوٹ قرار دے دیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اشتیاق خٹک کا کہنا تھاکہ پرویز خٹک عنقریب سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔انہوں نے کہاکہ والد پرویزخٹک […]
پشاور(آئی این پی)محرم الحرام کے موقع پر پشاور میں یکم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ ہو گی، اس موقع پر افغان مہاجرین کو کیمپوں تک محدود کرنے کی بھی تجویز ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت شہر میں موٹرسائیکل کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان کی مدت میں توسیع کی منظوری دی، صدر عارف علوی نے جسٹس ڈاکٹر […]
کراچی (آئی این پی) ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 15 سے 50 روپے تک کی کمی ہوگئی، دالوں کی وافر مقدار ذخیرہ اور ڈیمانڈ میں کمی کی وجہ سے قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے تنگ عوام کے […]
کراچی(آئی این پی)شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی، بے لگام ٹینکر مافیا نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے قیمت کو ا?سمان پر پہنچا دیا، ٹینکر سات سے ا?ٹھ ہزار میں فروخت ہونے لگا۔شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پانی کی […]