کراچی(آئی این پی)گزشتہ روز شہر قائد کے نیو ٹاؤن حدود سے اغوا ہونے والا 12 سالہ بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورنگی الفلاح پولیس کی بڑی کارروائی سے نیوٹاؤن کی حدود سے اغوا ہونے والا 12 سالہ انسب کو بازیاب کرا لیا […]
کراچی(آئی این پی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں ایک مرتبہ پھر ماڈل تھانے بنائے جائیں گے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ تھانوں کی تنظیم نووقت کا تقاضاہے، چھوٹے تھانوں کو […]
کراچی(آئی این پی) سندھ میں نگران حکومت کے قیام اور مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی میں نگران وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نگران وزیراعلیٰ کے نام سے متعلق کسی پارٹی رہنما یا کابینہ رکن سے […]
کراچی (آئی این پی)سندھ اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں اراکین کے لئے بہاری بوٹی، چکن تکہ سمیت چٹ پٹے کھانے تیار کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا الوداعی اجلاس آج ہوگا ، سندھ اسمبلی کے آخری اجلاس میں ارکان اسمبلی سج دھج کر ایوان […]
پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخواہ میں سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنر ز کے تبادلوں کا فیصلہ کیاگیا ہے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے فہرستیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اضلاع اور ڈویڑن میں آفیسران کی تعیناتی کا اگلے چند دنوں […]
کراچی(آئی این پی)پولیس نے شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف میں سرنگ کھود کر فرنس آئل چوری کی کوشش کو ناکام بنا تے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف پیر سر ہندی گوٹھ میں تیل چوری کی ایک […]
کراچی(آئی این پی) رینٹ اے کار دفتر میں بااثر افراد کے بدترین تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بااثر افراد کا اپنی عدالت لگانے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا،ناگن چورنگی کے قریب […]
کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت کی جانب سے 140 سے زائد محکموں میں نئی بھرتیوں کے معاملے میں اہم پیش رفت، عدالت نے سندھ حکومت کو مختلف محکموں میں نئی بھرتیوں سے روک دیا۔نئی بھرتیوں کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سندھ […]
کراچی (آئی این پی)اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ملازمین کے پروموشن کے لئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی گئی ، افسران اور جوان 12 سال سے ترقی کے منتظر تھے۔تفصیلات کے مطابق اگلے عہدوں پر ترقی کے منتظر اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ملازمین کیلئے خوشخبری […]
کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے عام انتخابات کے […]
پشاور(آئی این پی )محکمہ ایکسائز کی کاروائی 180 کلو گرام چرس برآمدلی جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تفصیلات کے مطابق عاکف نواز خان ایس ایچ او تھانہ ایکسائز مردان ریجن نے خفیہ اطلاع پر موٹروے مردان کے قریب کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار […]