قاسم سوری کے بھائی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

کوئٹہ(آئی این پی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے چھوٹے بھائی ہاشم سوری کا کہنا ہے کہ میرا اور بڑے بھائی بلال سوری کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم سوری کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی […]

سینئر بلوچ سیاستدان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

کراچی(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنمائوں کی ملاقات گزشتہ روز بلاول ہائوس کراچی میں میں ہوئی۔۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر […]

ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں 4 قیدیوں کا اقدام خود کشی، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

کراچی(آئی این پی) ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں 4 قیدیوں نے خود کشی کی کوشش کی جنہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شاہ لطیف ٹاون تھانے کی حدود میں واقع ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں قید 4 قیدوں کی جانب […]

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی اور پر تشدد واقعات کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی)رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے پی ٹی آئی چھوڑنے سمیت سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرلی۔رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ 9 مئی کو ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، پاکستانی ہونے کے […]

پی ٹی آئی قیادت، اڈیالہ جیل کے باہر سے کون کون دوبارہ گرفتار کر لیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی اور مسرت جمشید چیمہ کو رہائی کے فوری بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا […]

9 مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی خاتون لیڈر شوہر سمیت گرفتار

لاہور(آئی این پی) 9 مئی کے واقعات میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم کارکن خدیجہ شاہ نے گرفتاری دے دی۔خدیجہ شاہ سی آئی اے اقبال ٹان میں ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کے سامنے پیش ہوئیں، ڈی ایس پی سی آئی […]

مفتاح اسماعیل کی تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں سے چھیڑ خانی

کراچی (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیلیں تو ہم نے بھی کاٹی ہیں لیکن ان لوگوں نے تو 2 دن میں پارٹی چھوڑنے کیاعلان کرنے کرنا شروع کردیئے ہیں۔ایک […]

پی ٹی آئی سینئر لیڈر عامر ڈوگر خانیوال کچہری سے موٹر سائیکل پر فرار

خانیوال(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر خانیوال کچہری سے فرار ہوگئے۔خانیوال پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کے خلاف تھانہ کچہ کھومیں دوڈ بلاک کرنے پر دو مقدمات درج تھے تھانہ کچہ پولیس نے حامد ڈوگر کو سول جج وسیم […]

حلقہ پی پی 209 کے ٹکٹ ہولڈر نے ٹکٹ واپس اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

خانیوال(آئی این پی) حلقہ پی پی 209 سے تعلق رکھنے والے عبدرزاق خان نیازی نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔خانیوال کے حلقہ پی پی 209 سے تعلق رکھنے والے سابقہ رکن پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ ہولڈر عبدالرزاق خان […]

تہلکہ خیز انکشاف، اس سال دنیا میں پکڑی جانے والی منشیات کا 17 فیصد پاکستان میں ہے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شازین بگٹی نے کہا ہے کہ اس سال دنیا میں پکڑی جانے والی منشیات کا سترہ فیصد منشیات پاکستان میں پکڑی گئی ہے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے لیے قانون سازی زیر غور ہے […]

پی ٹی آئی پنجاب میں نئے عہدیدار، عمران خان نے نئے ساتھیوں کو ذمہ داریاں سونپ دیں

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صداقت علی عباسی کو پی ٹی آئی کا صدر شمالی پنجاب جبکہ فرخ حبیب کو صدر جنوبی پنجاب مقرر کر دیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے، […]

close