راولپنڈی (آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعل ساز مافیا کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی میں 200 کلو ناقص مصالحہ جات جب کہ اٹک میں 2300 کلو جعلی گھی تلف کردیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق ننکاری بازار میں ملٹی نیشنل کمپنی کی […]
پشاور (پی این آئی) مفتی سمیع اللہ آفریدی شعبہ فلکیات جامعہ فاروقیہ حیات آباد پشاور کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق 20اپریل بروز جمعرات صبح 9بجکر15منٹ 49سکنڈ(9:15:49)پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی،اس اعتبار سے شام کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی […]
لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے عید الفطر کے موقع پر سیاحتی مقامات پر خصوصی انتظامات کا حکم جاری کر دیا۔وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور، مری و دیگر بڑے شہروں میں ٹریفک مینجمنٹ کیلئے بہترین اقدامات ہونے چاہئیں، سیاحتی […]
پشاور(آئی این پی)پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی صحت کارڈ پر علاج بند کر دیا گیا۔انشورنس کمپنی نے صحت کارڈ پلس پر ہسپتالوں میں داخلے بند کر دئیے، تمام پینل ہسپتالوں، صحت کارڈ کے ہیڈ آف فیسلیٹیشن اور ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسرز کو مراسلہ جاری کر […]
لاہور(آئی این پی)عید اپنوں کیساتھ منانا پردیسیوں کیلئے پریشانی بن گیا، عید منانے آبائی علاقوں میں جانے کیلئے پردیسیوں نے بس اڈوں کا رخ کر لیا۔بس اڈوں پر ٹکٹس کے حصول کیلئے پردیسیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، کہیں ٹکٹس نایاب تو کہیں اوور […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود سے غیر ملکی شہری کو لوٹ لیا گیا، پولیس وردی میں ملبوس نامعلوم ملزمان 11 لاکھ روپے نقد رقم لوٹ کر فرار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ ترک انجینئر نے بتایا کہ عبداللہ ہارون روڈ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں کارروائی کے دوران پولیس نے جعلی آرمی میجر کو کار سمیت حراست میں لے لیا۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹائون کے تھانہ اقبال مارکیٹ کی پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک جعلی آرمی میجر تیمور […]
رحیم یارخان(آئی این پی ) پولیس کچہ آپریشن نواں دن گھمسان کا رن جاری کوکانی اور لاٹھانی گینگز کے آٹھ کارندے گرفتار، کچہ کریمینلز کے خفیہ ٹھکانے تباہ، کمین گاہیں مسمار کرکے جلا دی گئیں، پولیس افسران کو دھمکیاں دینے والا قابل لاٹھانی کا تعاقب […]
شیخوپورہ (آئی این پی)ڈپٹی کمشنر سرمد تیمور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم نے کارروائی کے دوران جعل سازی سے مفت آٹا کے 2 سو سے زائد تھیلے ہتھیانے والا محکمہ صحت کا اہلکار پکڑ لیا مجاہد نامی محکمہ صحت کے اہلکار […]
سکھر(آئی این پی)محکمہ تعلیم کی جانب سے صوبائی اسٹئیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق 18 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، اس سلسلے میں محکمہ تعلیم نے27 رمضان شریف شب قدر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نیکل […]
کراچی (آئی این پی) شاہ لطیف تھانے پر اسپیشلائزڈ یونٹ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کامیاب چھاپہ مار کر دو مغویان کو بازیاب کرالیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن نکلے، پولیس کے اسپیشلائزڈ یونٹ کو دوافراد […]