کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی متحدہ قومی موومنٹ کی حمایت پر اپنے 8 ارکان صوبائی اسمبلی کو شو کاز جاری کردیئے ہیں۔۔۔اس حوالے سےپی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخطوں سے سندھ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی انتظامیہ نے عاشورہ محرم کی تعطیل کے بعد مزید 2 دن کی مقامی چھٹی کا اعلان کردیاہے۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق 31 جولائی اور یکم اگست کو مقامی سطح پر تعطیل ہوگی۔۔۔ اعلامیے کے […]
بہاونگر (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے شہر بہاول نگر میں مومیکا روڈ پر سیلفی بناتے ہوئے 3 لڑکے سیلاب میں بہہ گئے، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دو لڑکوں کو بچا لیا گیا، تیسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔ بتا یا گیا ہے […]
فیصل آباد (پی این آئی) کسٹم حکام نے فیصل آباد ائرپورٹ پر بڑی تعداد میں سمگل شدہ سمارٹ فونز، ڈرون کیمرے اور دیگر سامان ضبط کر لیا ہے، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد آئر پورٹ پر کسٹم حکام نے تین مشتبہ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹری سیون ڈی میں گھر میں کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہوئیں۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ ماں کی شناخت […]
راولپنڈی (آئی این پی ) استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ استحکامِ پاکستان پارٹی کے کسی رہنماء نے مفاد کیلئے پارٹی نہیں چھوڑی،9 مئی کی دہشت گردی نے ہمیں اپنی سیاست اور ریاست کو بچانے پر مجبور کیا،حافظ حمداللہ IPP […]
کوئٹہ/اسلام آباد/کراچی /لاہور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ماضی میں نائن زیرو بھی ایک عرصے تک مسئلہ بنا رہا ، 90کا ہندسہ کبھی پورا نہیں ہوا ہے ماضی […]
چکوال (آئی این پی)محلہ عقب میونسپل کمیٹی چکوال میں 10 روز قبل ہونے والی بارش کے اثرات ابھی تک موجو دہیں اس طوفانی بارش کا پانی دیگر چار گھروںمیں داخل ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں ان کا قیمتی سامان ضائع ہو گیا ،رفیق […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی نے نورین امان دخترامان اللہ خان کوباٹنی،کاشف اقبال صاحبزادہ ولد محمد اقبال کوبائیوکیمسٹری،عبدالقدیر ولد عبدالغفور کوکامرس،عطیہ رحمان دختر ثناء الرحمان کوزوالوجی،بلال غضنفر ولد غضنفر علی کوانٹرنیشنل ریلیشنز ،عثمان پاشا ولد پاشا پرویز کوبائیوکیمسٹری ،رختاشہ منیر دخترملک محمد منیر کومالیکیولر بائیولوجی اینڈ […]
کشمور(آئی این پی)سندھ کے ضلع کشمور کے کچے کے علاقے میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 8 ڈاکووں کو ہلاک کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ پولیس کو ڈاکووں کے خلاف آپریشن میں بڑی کامیابی ملی ہے اور کشمور کے کچے کے […]
کراچی (پی این آئی) شہر کے پوش علاقے ڈیفنس میں رکنِ صوبائی اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے دوسرے صوبے میں فرار ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ 26 جولائی کو کراچی […]