لاہور (پی این آئی) پنجاب میں محکمہ تعلیم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر فوری ایکشن لے لیا ہے اور پنجاب بھر میں نویں جماعت کا کل کا پرچہ منسوخ کردیا گیا ۔۔ہے۔ پنجاب کےسیکرٹری ہائرایجوکیشن کے […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں نے سرکاری و نجی کالجوں کی بندش کاا علان کر دیا ہے۔۔۔محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی کالجز 10 مئی سے 14 مئی تک بند رہیں گے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کالجزکی […]
سوات (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے سوات موٹر وے پر شدیدی احتجاج کیا۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹروےپراحتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے ٹول پلازہ […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک بھر میں احتجاج کیا۔۔۔۔لاہور میں کارکنوں نے جیل روڈ بند کردیا اور دھرم پورہ میں بھی احتجاج کیا۔ کینال روڈ پر بھی ٹائر جلاکر راستے بند کردیے گئے۔۔۔ نگران […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج،پولیس تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہو گیاہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے کئی شہروں میں احتجاج کیا جبکہ کوئٹہ […]
لاہور(آئی این پی)لاہوریوں کو میٹھا زہر پلانے کی کوشش کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔۔خفیہ اطلاع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کوٹ لکھپت نشتر ٹائون میں جعلی کاربونیٹڈڈرنکس یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے معروف برانڈز کی 7900 تیار جعلی بوتلیں،12 ہزار خالی بوتلیں […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہیلی کالج آف کامرس میں طلباء کے مابین جھگڑے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق یونیورسٹی سکیورٹی نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا۔انہوں نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے طلباء کے خلاف بلا ء […]
کراچی (پی این آئی) ایک طرف محکمہ موسمیات نے سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشنگوئی کی ہے جس کے نتیجے میں بعض علاقوں میں درجۂ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔۔۔ تو دوسری جانب انتہائی ظالمانہ قدم اٹھاتے ہوئے کے الیکٹرک […]
باجوڑ( آئی این پی )باجوڑ میں ژالہ باری اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ۔گندم اور دیگر کھڑی فصلوں،میوہ جات اور سبزیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔ کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہوگئے ۔70فیصد سے زائد علاقے میں فصلوں اور میوہ […]
فیصل آباد (آئی این پی)مردم شماری کی ڈیوٹیاں کرنے والے سرکاری سکول ٹیچرز کی مشکلات میں اضافہ۔ مردم شماری کی ایک ماہ کی ڈیوٹی تیسرے ماہ میں بھی مکمل نہ ہوسکی۔ سکول اساتذہ کو 15 مئی تک ویریفیکیشن کیلئے فیلڈ میں رہنے کا پابند کردیا […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ منصورآباد کے علاقہ جھمرہ روڈ پر سنت سنگھ والا میں موٹرسائیکل سوار شہری نے جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولی مار کر ایک ڈاکو کو زخمی کر دیا جبکہ ڈاکو زخمی ساتھی کو موٹرسائیکل پر بیٹھا کر فرار […]