پاکپتن (آئی این پی ) دریائے ستلج میں سیلاب کے پیش نظر ایجوکیشن حکام نے 74 سرکاری سکولوں کو غیر معینہ مدت تک بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ حکام کی جانب سے بند کیے جانے والے سکولوں میں 51 سکول پاکپتن کے ہیں، […]
پشاور(آئی این پی )وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست 2023 ء سے اضافے کے بعد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن نے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کیا ہے۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی جانب […]
پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سالانہ امتحانات نتائج 2023 کا اعلان کردیا گیا ۔ اس سلسلے میں منگل کے روز وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی نگران وزیر اعلیٰ محمد […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی )کے سابق صدر اور سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے صاف اور شفاف انتخابات ناگزیر ہیں۔اپنے ایک بیان میں میں سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال […]
کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی فراہمی کا نظام ہے، ہم کام چاہتے ہیں لڑائی نہیں۔ایم ڈی واٹر بورڈ آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کے لہتراڑ روڈ کے سامنے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی افراد میں پک اپ ڈرائیور اور کنڈیکٹر شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ لہتراڑ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ […]
کراچی (پی این آئی) ایک ہی دن میں 2 مختلف مقامات پر بینک میں رقم جمع کرانے کے لیے جانے والے پیٹرول پمپ کے عملے سے ایک کروڑ روپے کے قریب کیش لوٹ لیا گیا۔۔۔۔ کراچی پولیس حکام کے مطابق سائٹ ایریا، میٹروویل میں پیٹرول […]
راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں ریلی نکالنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں 8 افراد کو […]
کراچی(آئی این پی)پی آئی اے انتظامیہ نے پی آئی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کا آفس سیل کر دیا، ساسا کی جانب سے دیگرتنظیموں کے ساتھ مل کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے […]
کراچی(آئی این پی) کراچی میں سوئی سدرن گیس کی جانب سے گیس لوڈشیڈنگ کے اوقات کار مقررکرنے کی تردید کی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ شہر میں رات سے صبح کے اوقات میں گیس بند کی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی […]
لاہور(آئی این پی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی میں اتنے لوگ شامل ہوں گے کہ جمبو جہاز لینا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]