سی این جی اسٹیشنز کی ڈھائی ماہ کی طویل بندش کو ختم کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(آن لائن)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی ڈھائی ماہ کی طویل بندش 14فروری کو ختم کردی جائیگی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق آر ایل این جی پر چلنے والے سی این جی اسٹیشنز پیر 14 فروری 2022 سے […]

زمینداروں نے سمگل کی جانے والی کھاد کی دو ہزار بوریوں سے بھری گاڑیاں پولیس کے حوالے کر دیں، پولیس نے رات کے اندھیرے میں انہیں چھوڑ دیا

حب (آن لائن)زمیندار ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ پورے ملک میں کھاد کا شدید بحران چل رہا ہے زراعت تباہی کے دیہانے پر پہنچ گئی ہے زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈھی کی حیثیت رکھتی ہے کسانوں کے ساتھ ظلم کی […]

تنخواہوں میں اضافے کے اعلان میں لیویز اور پولیس کو محروم کرنے پر احتجاج

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ پولیس اور لیویز فورس نے سماج دشمن عناصر کے قلع قمع میں اہم کرداراداکیاہے لیکن تنخواہوں میں اضافے کے اعلان میں لیویز اور پولیس کو محروم کرنا سراسرا زیادتی ہے […]

بڑے صوبے میں 4 ہزار سے زائد اساتذہ کی ترقی، 40 ہزار سے زائد نئے اساتذہ کی بھرتی کا انکشاف

کراچی(آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران ہم نے چار ہزار سے زائد اساتذہ کو ترقیاں دی ہیں چالیس ہزار سے زائد نئے اساتذہ بھرتی کیئے ہیں، ٹیچرز کی ٹریننگ ہماری سب سے اولین ترجیح ہے تاکہ […]

سندھ میں ٹول پلازوں اورٹھیکے داروں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں، ایک ضلع میں ایک سڑک پر دوٹول پلازے کیسے ہوسکتے ہیں؟ کمیٹی کا سوال

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی ذیلی کمیٹی نے سندھ میں ٹول پلازوں اورٹھیکے داروں کی تفصیلات طلب کرلیں ارکان کمیٹی نے سوال اٹھایا کہ ایک ضلع میں ایک سڑک پر دوٹول پلازے کیسے ہوسکتے ہیں تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی […]

کراچی، کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا

کراچی (آن لائن) کورنگی مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی ، فائر بریگیڈ نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا ، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فیکٹری میں موجود ورکرز کو فوری طور پر محفوظ مقام […]

اپوزیشن میں وہ سیاسی چوہے ہیں جن کا خیال ہے کہ وہ چھت پر زیادہ دوڑیں گے تو زیادہ آواز آئے گی اور اس طرح وہ بچ جائیں گے، فواد چوہدری کے چوکے چھکے

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج حکومت کے خلاف تحریک اعتماد لانے کے لئے پاکستان کرپشن لمیٹڈ پارٹی کی بیٹھک ہوئی، اپوزیشن جرات کرے اور کل تحریک عدم اعتماد لے کر آئے،کسی مائی کے لعل میں جرات […]

عمران خان جیت گیا، تحریک عدم اعتماد ٹھس کر گئی، نا یہ عدم اعتماد لائیں گے اور نہ ہی 23 مارچ کو آئیں گے، شیخ رشید کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا اجلاس ایک ناکام اور شکست خوردہ اپوزیشن کی کا غمازتھا،ناکامی اور پیشگی شکست پی ڈی ایم کے قائدین کے چہروں سے نظر آرہی ہے،اپوزیشن لانگ مارچ اور عدم اعتماد […]

لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل رجسٹرارز کے تبادلوں کے احکامات جاری کون کون تبدیل ہوا؟

لاہور (آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے 10 ایڈیشنل رجسٹرارز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ عرفان احمد سعید کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر ایڈیشنل رجسٹرار محمد شاہد حسین کو […]

وکلاء کی بڑی تعداد کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ حافظ آباد کے ضلعی صدرمحمد آصف چٹھہ کی قیادت میں وکلاء ملک علی حسین ،رانا ایم راشد،فیض الحسن گوندل،سہیل عباس چٹھہ،اعظم اقبال گجر،محمد آصف سجاد، ممتاز حسین،محمد جہانزیب، علی عباس شیخ،محمد عثمان منشائ،عامر سہیل گوندل،شعیب اکرم وڑائچ،حافظ احسان اللہ ،علی […]

اسلام آباد میں 13 سے 16 مارچ تک اوورسیز پاکستانیوں کے کنونشن کا انعقاد کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسوس ڈویلپمنٹ مخدوم سید طارق محمود الحسن نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پراسلام آباد میں 13سے 16مارچ تک اوورسیزپاکستانیوں کے کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں پانچ ہزار […]