انکوائری کمیٹی قائم، نشہ آور دوائی پلا کر نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی

ٹنڈو محمد خان (انٹرنیوز)ٹنڈو محمد خان کے نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان کے نجی ہسپتال میں چیک اپ کے لئے آئی حاملہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔متاثرہ خاندان کا دعوی کیاہے کہ خاتون […]

عمران خان کی زندگی اہم ہے، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، خصوصی عدالت کا حکم جاری

اسلام آباد (انٹرنیوز) سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے کہا ہے کہ عمران کی زندگی اہم ہے، اسی لئے حاضری سے استثنیٰ دیا،جسمانی ریمانڈ بھی منظور نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے عمران خان کا جسمانی […]

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، سواریوں کی تعداد میں کمی، مسافر بسیں کھڑی کرنے کا اعلان

کراچی(انٹرنیوز) پیٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا گیا۔ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن ایچ ایم جہانگیر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پرانے کرائے بحال رکھنا ناممکن ہے،ڈیزل کی قیمت […]

جو کچھ ملک میں ہو رہا ہے کوئی بعید نہیں جج کو بھی ملزم بنا دیں، لاہور ہائیکورٹ کے جج نے خدشے کا اظہار کر دیا

لاہور (انٹرنیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس امجد رفیق نے سابق وزیراعلی کی نیب گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سماعت […]

چوہدری پرویز الہیٰ نے پی ٹی آئی کے ساتھ مستقبل کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا

لاہور (انٹرنیوز) صدر پی ٹی آئی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، ایسے ہی 4ماہ اندر نہیں گزارے،(ن) لیگ جب آئی ملک کا بیڑا غرق کیا، اب تو آئی ایم ایف نے بھی الیکشن کا کہہ دیا ہے۔جیل سے رہائی […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں، دوسرے مرحلے کے داخلے آج سے شروع ہو گئے

راولپنڈی (آئی این پی ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2023ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے (آج) یکم ستمبر سے شروع ہوگئے ہیں، اس مرحلے میں پیش کئے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(بی اے جنرل)، ایسوسی ایٹ ایٹ […]

پیر سے کراچی میں دودھ کی فروخت بند کرنے کا اعلان، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)آل کراچی ملک ریٹیلرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے پیر سے کراچی میں کھلے دودھ کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق آل کراچی ملک ریٹیلرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت بڑھانے کے لیے پریس کلب پر احتجاج […]

ڈاکو پیزا خریدنے والے دو نوجوانوں اور دکانداروں کو لوٹ کر فرار

کراچی (انٹرنیوز) کراچی میں ڈاکو پیزا خریدتے دو نوجوانوں اوردکانداروں کو لوٹ کر فرارہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بفرزون میں مسلح ڈاکو پیزا خریدنے والے دو نوجوانوں اور دکانداروں کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈاکو کو […]

راولپنڈی ، پولیس لائنز میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے

راولپنڈی (پی این آئی) پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔۔۔ کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔۔۔حکام کا […]

دریائے سندھ میں 3 بچیاں ڈوب گئیں، 2 بچے کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق

راجن پور (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پور میں دریائے سندھ میں بیٹ سونترہ کے مقام پر تین بچیاں ڈوب گئی ہیں۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ ایک بچی کو مقامی افراد نے ڈوبنے سے بچا لیا جبکہ دو بچیوں کی تلاش کے لیے […]

close