گھوٹکی(آئی این پی)گھوٹکی میں موٹر ویایم فائیو پرگڈو انٹر چینج پرگاڑی اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار افراد سکھر سے مرید شاخ جا رہے تھے کہ گاڑی اور ٹریلر کے درمیان […]
سوات(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوان میں سوات اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر […]
کراچی(آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں سراغ رساں کتے کی مدد سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی کے کارگو سیکشن میں ایک پارسل سے بھاری مقدار میں آئس برآمد ہوئی۔ترجمان نے […]
کراچی (آئی این پی) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر نگرانی کچے میں ڈاکوئوں کے خاتمے کیلئے آپریشن کی تیاریاں شروع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے نگران سندھ حکومت کے فیصلے پر عملدرآمد کا […]
راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کردیا،کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر غیر منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران چکری روڈ پر 11غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے دفاتر گرادیے گئے،ڈی جی آر کا […]
پشاور (پی این آئی) سینٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس موبائل فونز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون سے سینٹرل جیل پشاور کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر ہو رہی ہیں۔۔۔۔سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور محمد وسیم […]
کراچی (پی این آئی) بلدیہ ٹاؤن کے گوداموں میں ذخیرہ کی گئی ایک ارب روپے کی چینی سندھ رینجرز نے برآمد کر لی ہے ۔۔۔۔۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران پکڑی گئی چینی کی ایک لاکھ 40 ہزار بوریاں ضبط کی […]
فیصل آباد (پی این آئی) گلزار کالونی میں بجلی چوری پر کنکشن کاٹنے والی ٹیم پر فائرنگ کر دی گئی۔۔۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے ترجمان کے مطابق حکومتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن […]
فیصل آباد(آئی این پی)سرکاری ملازمین نے ایپکا کے زیراہتمام حکومت کی طرف سے ملازمین کے حقوق پر ڈاکہ اور شب خون مارنے، جان لیوا پالیسیوں، بے حسی، لیو انکیشمنٹ اور پنشن رولز میں ترمیم کے خلاف ضلع کونسل چوک میںبھرپور احتجاج کیاجس میں سینکڑوںملازمین نے […]
لاہور (آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی چوروں کے خلاف 23ہزار مقدمات درج ہونے کے ساتھ 14ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔لاہور سمیت صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون میں تیزی کر دی گئی ہے، […]
کراچی(آئی این پی) لانڈھی میں موٹرسائیکل کے پھسلنے سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹرک نے کچل ڈالا جبکہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا،حادثہ کا شکار افراد رشتہ داروں سیمل کرگھرواپس جارہیتھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی فردوس کالونی میں نجی کمپنی کے قریب المناک […]