مظفر گڑھ (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف ایکشن جاری ہے، مظفر گڑھ میں سابق ممبر پنجاب اسمبلی پر ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے بجلی چوری کا الزام عائد کر دیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب […]
کراچی(آئی این پی)ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے، بدعنوانی کے الزامات کے تحت اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے تیار کی گئی اسٹاپ لسٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی) نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت کنٹرول کرنے پر تفصیلی غور ہوا ہے ، امید ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کے معاملے پر پیر تک فیصلہ ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پارکنگ پر جھگڑا دو افراد کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ […]
فیصل آباد (آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس پی کے عہدوں پر ترقی پانے والے 28 افراد کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔فیصل آباد ریجن کے ترقی پانیوالے ایس پی عابد حسین ظفر کو ایس پی سی آئی اے فیصل […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد: نجی بینک کا ایریا منیجر کھاتے داروں کے 60 کروڑ روپے لیکر امریکا فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے سوسا ں نے روڈ مدینہ ٹاؤن میں واقع نجی بینک کا ایریا منیجر 500 سے زائد اکاؤنٹ ہولڈرز کو […]
لاہور ( آن لائن ) سابق صوبائی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے،میاں شوکت علی لالیکا گذشتہ روز ایک روڈ ایکسیڈینٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔میاں شوکت علی لالیکا کو شدید زخمی حالت میں لاہور کے […]
کراچی (پی این آئی) سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئےہیں۔۔۔بتایا گیا ہے کہ سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 سی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے، جاں بحق شخص کی شناخت […]
لکی مروت (پی این آئی) ہائی وولٹیج تاروں کے کرنٹ سے 4 اہلکار جاں بحق ہوگئےہیں۔۔۔ ریسکیوذرائع کے مطابقیہ افسوسناک واقعہ لکی مروت کے علاقے تترخیل کے قریب پیش آیا۔۔۔اس حوالے سے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے ذرائع کا بتانا ہےکہ شہباز خیل سے […]
کراچی (پی این آئی) کورنگی 2 نمبر میں بک شاپ پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ اس حوالے سے علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان لوٹ مار کے بعد جائے واردات سے فرار ہو […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تاحکم ثانی ایم پی او آرڈرز جاری کرنے سے رووک دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کور ٹ میں جسٹس بابر ستارنے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف […]