راولپنڈی (آئی این پی )الشفاء ٹرسٹ ہر سال پچاس ہزار موتیا کے مفت آپریشن کرتا ہے۔ آبادی بڑھنے سے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔حکومت آگے آئے۔الشفا ٹرسٹ الشفائ ٹرسٹ آئی پاسپٹل نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور اوسط عمر میں اضافے کے ساتھ […]
راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی ڈیویلپمنٹ آتھارٹی آر ڈی اے نے 13 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے جن میں رائل گارڈن سٹی، اوربٹ انٹرنیشنل، راوت انکلیو، کے ایچ آر ٹاؤن فیز II، کشمیر گارڈن، ہولی ریزیڈینشیا، میڈوز فارم […]
کراچی (پی این آئی) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔نئے جرمانوں کا اطلاق یکم نومبر سے شروع ہوگا۔۔۔۔۔ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سوار کو 500 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا جب کہ ون وے کی […]
کراچی(آئی این پی)دبئی سے کراچی پہنچی ایک خاتون کا 96 لاکھ روپے مالیت کا سامان کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز ایکٹ کے تحت ضبط کر لیا گیا ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کسٹمز کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے الیکٹرانکس کے […]
کراچی(آئی این پی)ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی نے مختلف ممالک میں 13میڈل جیتنے کے بعد ورلڈ اسکالر شپ کے تحت امریکہ جانے والے ماہی گیر خاندان کے بچے امیر حمزہ پانجری کو امریکہ کا ہوائی ٹکٹ اسپانسر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(آئی این پی) جامعہ کراچی کے ہاسٹل کے بیت الخلا سے طالبعلم کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مختارعلی کی موت نہانے کے دوران باتھ روم میں گرنے ہوئی۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کی ایچ ای جیکالونی میں […]
کراچی(آئی این پی) معروف قوال مرحوم امجد صابری کے قتل کا ماسٹر مائنڈ پکڑا گیا، ملزم حال ہی میں جیل سے رہا ہوا اور ساتھیوں کو دوبارہ فعال کررہا تھا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکر […]
کراچی(آئی این پی) رواں سال سرکاری اسکولوں سے 25 ہزار سے زائد اساتذہ کا غیر حاضر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، نگراں وزیر تعلیم رعنا حسین نے کہا ہے کہ ان اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی مانیٹرنگ […]
کراچی (آئی این پی )الیکشن کمیشن نے کراچی میں 5 نومبر کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدارواں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق کراچی میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کی تین، تین نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔کراچی […]
اسلام آباد (آئی این پی )سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی روبینہ شاہین وٹو پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہائوس میں پی پی پی میں شمولیت کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو […]
سکھر (آئی این پی )نگرا ن وزیراعلیٰ سندھ کے قافلے میں شامل گاڑی موٹروے پر الٹ گئی ،5افراد معمولی زخمی ہو گئے ۔نگرا ن وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے سندھ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ تاہم ان کے قافلے میں شریک گاڑی حادثے کا […]