موٹروے پولیس کی برق رفتار کارروائی، ایک گھنٹے کے اندر چوری شدہ گاڑی برآمد

اسلام آباد(آئی این پی)موٹروے پولیس کی برق رفتار کاروائی، ایک گھنٹے کے اندر چوری شدہ گاڑی برآمد۔تفصیلات (اٹک ) کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک ڈبل کیبن حضرو سے چوری ہو گئی ہے اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس کو الرٹ کر دیا […]

انسداد ڈینگی مہم میں ناقص کارکردگی دکھانے والے افسران نوکری سے فارغ

لاہور (آئی این پی)انسداد ڈینگی مہم میں ناقص کارکردگی دکھانے والوں کونوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ڈی سی لاہور کی سفارش پر لاپرواہی اور کوتاہی پر 2افسران کو نوکری سے برخاست کیا گیا۔تفصیلا کے مطابق انسداد ڈینگی مہم میں ناقص کارکردگی دکھانے والوں کونوکری سے […]

اسلام آباد: مدرسے کے بچے پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد میں سیکٹر آئی ٹین مرکز کے مدرسے میں بچے پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار کرلیا گیا۔ سیکٹرآئی ٹین میں واقع مدرسے کے قاری کے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، قاری نعیم اللہ کی بچے پر […]

پولیس کی فائرنگ سے شہری کی جان گئی، ڈی ایس پی گرفتار

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے منگھوپیرچونگی موڑ کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہری ہاشم کی موت کے معاملے پر پولیس نے اے وی ایل سی کیڈی ایس پی قمرکوحراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی اے وی […]

پیسکو نے رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور کے گھر کی بجلی کاٹ دی، وجہ کیا بنی؟

پشاور (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈاپور پشاور الیکٹرک پاور کمپنی (پیسکو )کے نادہندہ نکلے۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور دو سب ڈویژن کے تقریبا 12 لاکھ روپے کے نادہندہ تھے۔ پیسکو نے علی […]

گلگت بلتستان اسمبلی نے نیا وزیر اعلیٰ منتخب کر لیا، تعلق کس جماعت سے ہے؟

گلگت (پی این آئی) حاجی گلبر خان کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ نئے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کا تعلق پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک سے ہے۔۔۔۔پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات گئے پریس کانفرنس میں […]

ڈپٹی کمشنر آفس میں تیسرے روز بھی احتجاج جاری، تنخواہوں میں 35 فیصد، پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کا مطالبہ

راولپنڈی (آئی این پی)ڈپٹی کمشنر آفس میں تیسرے روز بھی احتجاج مظاہرہ جاری رہا,مظاہرین نے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اور پینشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔صوبہ پنجاب میں تنخواہوں و پنشن میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے پر ڈپٹی […]

8 کارروائیوں میں 394 کلو سے زائد منشیات برآمد ‘5 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کردیں,8 کارروائیوں میں 394 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی ،5 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرواز نمبر 187کے ذریعے […]

فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کو پاکستان کا لارنس آف عریبیہ قرار دیدیا

راولپنڈی (آئی این پی)استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کی پی ٹی آئی چئیرمین کی حمایت سوالیہ نشان ہے,اسرائیلی حمایت سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں ڈیڑھ سال سے جاری فساد فی […]

جعلی میجر حوالات میں بند کر دیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی)خود کو آرمی آفیسر ظاہر کرنے والاجعلی میجر حوالات میں بند کردیا گیا,جعلی آفیسر کیخلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔ٹریفک پولیس ترجمان کے مطابق سینئر ٹریفک وارڈن فاروق نے دوران ڈیوٹی کالے شیشے والی گاڑی کو کارروائی کی […]

پختونخوا کے نوجوان الرٹ، ریڈیو پشاور کے زیرِ اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی )پختونخوا ریڈیو پشاور کے زیرِ اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے مختلف کالجز اور جامعات کے طلباء و طالبات کو اپنی فنکارانہ اور تخلیقی صلاحیتوں کو آزمانے کا موقع ملے گا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی […]

close