پشاور میں یکم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

پشاور(آئی این پی)محرم الحرام کے موقع پر پشاور میں یکم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ ہو گی، اس موقع پر افغان مہاجرین کو کیمپوں تک محدود کرنے کی بھی تجویز ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت شہر میں موٹرسائیکل کی […]

صدر عارف علوی نے 3 ایڈیشنل ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان کی مدت میں توسیع کی منظوری دی، صدر عارف علوی نے جسٹس ڈاکٹر […]

مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے اچھی خبر

کراچی (آئی این پی) ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 15 سے 50 روپے تک کی کمی ہوگئی، دالوں کی وافر مقدار ذخیرہ اور ڈیمانڈ میں کمی کی وجہ سے قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے تنگ عوام کے […]

پانی کی قلت، ٹینکر کی ہوشربا قیمت، شہری رْل گئے

کراچی(آئی این پی)شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی، بے لگام ٹینکر مافیا نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے قیمت کو ا?سمان پر پہنچا دیا، ٹینکر سات سے ا?ٹھ ہزار میں فروخت ہونے لگا۔شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پانی کی […]

پنجاب میں 141 سول ججز، مجسٹریٹس کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

لاہور (آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 141سول ججز/مجسٹریٹس کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ تبدیل ہونے والے جوڈیشل افسران کو 19جولائی سے […]

کراچی ائر پورٹ کا متبادل ائر پورٹ تبدیل کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نواب شاہ ایئرپورٹ کا کراچی ایئرپورٹ کے متبادل کا درجہ ختم کردیا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ملتان ایئرپورٹ کو کراچی کا متبادل ایئرپورٹ قرار دے دیا گیا ہے اور نواب شاہ ایئرپورٹ کا متبادل کا درجہ […]

دارالامان سے لائی گئی بیہوش خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی

نواب شاہ (آئی این پی)نواب شاہ میں دارالامان سے لائی گئی بیہوش خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ خاتون کو فیملی کورٹ کے حکم پر دو روز قبل سیف ہائوس منتقل کیا گیا تھا۔ پولیس کے […]

قبائلی تنازع جرگے نے حل کر دیا، 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم، خلاف ورزی پر 14 کروڑ جرمانہ ہو گا

ضلع کرم (آئی این پی)ضلع کرم میں قبائلی عمائدین کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے بعد 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم ہو گئیں۔امن جرگے میں فریقین نے ایک سال تک فائر بندی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔وفاقی وزیر ساجد طوری کا اس […]

اسلام آباد پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کوشش کی ہے پولیس کے تمام مطالبات کو مانا جائے۔ آئی جی اسلام آباد نے پولیس کے جتنے مطالبات پیش کیے ہم نے پورے کیے۔ اسلام آباد پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس […]

استعمال شدہ ناقص آئل میں نمکو تیار کرنے پر یونٹ بند، 4 من ناقص آئل تلف کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بچوں کی من پسند اشیاء کی تیاری میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف آپریشن۔۔فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کچا ڈیفنس روڈ پر واقع نمکو یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے استعمال شدہ ناقص آئل میں نمکو تیار کرنے پر یونٹ […]

موٹروے پولیس کی برق رفتار کارروائی، ایک گھنٹے کے اندر چوری شدہ گاڑی برآمد

اسلام آباد(آئی این پی)موٹروے پولیس کی برق رفتار کاروائی، ایک گھنٹے کے اندر چوری شدہ گاڑی برآمد۔تفصیلات (اٹک ) کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک ڈبل کیبن حضرو سے چوری ہو گئی ہے اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس کو الرٹ کر دیا […]

close