لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سینئر نائب صدر رانا جاوید اقبال نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔رانا جاوید اقبال نے استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری میاں خالد محمود کے ساتھ ملاقات میں فیصلہ کیا، رانا […]