کراچی (آئی این پی)صدر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن اور سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہی اصل کراچی کے عوام کی پارٹی ہے پیپلزپارٹی نے کلین سویپ کرکے ثابت کر دیا وہ ملک کی واحد عوامی سیاسی جماعت ہے۔صدر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن سعید […]
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان کے چین میں متعین سفیر معین الحق تین سال خدمات انجام دینے کے بعد سبکدوش گئے۔ چین کے لیے نامزد پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی 11 نومبر کو بیجنگ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ذرائع کے مطابق سفیر خلیل ہاشمی چارج سنبھالنے […]
پنڈدادنخان(آن لائن ) موٹروے پر کلر کہار اور بالکسر کے درمیان اسلام آباد جانے والی تین بسیں اور ٹرالرآپس میں ٹکرا گئیں، حادثہ میں 1 جاں بحق 15 مسافر زخمی، ریسکیو ذرائع، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام مغرب کے وقت موٹروے پر کلر کہار سے […]
کوئٹہ (آن لائن)سبی کے علاقے بابر کچ کے قریب ٹرین میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچ کے مقام پر ہرنائی سے آنے والی ٹرین میں دھماکے سے 3 افراد محمد یوسف، محمد عامر اور عبدالمالک معمولی […]
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو عدم اعتماد کے ذریعے بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے ہٹا دیا گیا ، نوابزادہ خالد مگسی بلامقابلہ پارٹی کے نئے صدر منتخب ہوگئے ۔اتوار کو بلوچستان عوامی پارٹی کا […]
تربت(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بلیدہ زامران کے سرکردہ رہنمائوں و معتبر شخصیات نے بزرگ رہنما حاجی مراد محمد بلوچ، باپ پارٹی کے سینئر رہنما داد جان کریم، وائس چیرمین یونین کونسل ناگ زامران یحییٰ رحمت اللہ ، واجہ محمد […]
فیصل آباد (آئی این پی)غلام محمد آباد میں بھائی نے بھائی کے بینک کے لاکرمیں رکھے بھائی کے ایک کروڑ مالیت کے زیورات نکلوا کر فرار ہوگیا، پولیس نے امانت میں خیانت میں کا مظاہرہ کرنے پرملزم بھائی جاوید اقبال کیخلاف مقدمہ درج کر لیا‘ […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کار سوار چوروں کا گروہ نشاط آباد میں بھی دکان کے شٹر توڑ کر 8لاکھ سے زائد مالیت کا سامان کار میں لوڈ کر کے فرار ہو گیا، پولیس شہر بھر میں سرگرم کار سوار چوروں کو پکڑنے میں […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد مدینہ ٹائون پولیس نے چیئرمین فیصل ہسپتال کی اہلیہ لیڈی ڈاکٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔تفصیل کے مطابق عبدالرزاق نے تھانہ مدینہ ٹائون پولیس کو […]
خانیوال (آئی این پی)ضلع خانیوال کے عوام دوست سیاستدان سابق ایم پی اے پی پی 209 نوابزادہ عبدالرزاق خان نیازی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر خانیوال میں انکے گائوں 39 دس آر میں ادا […]
کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت نے بلدیہ ٹائون سمیت کراچی کو مکمل تباہ کردیا۔ سعید آباد بلدیہ ٹائون میں عوامی رابطہ مہم سے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال […]