لاہور(آئی این پی) جوڈیشل افسر اسلام آباد کی اہلیہ کا 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، متاثرہ بچی کو لاہور کے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج شروع ہو گیا۔سرگودھا کے چک 88 شمالی کی 14 سالہ رضوانہ کو جنرل […]
لاہور(آئی این پی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے اختتام تک سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے سول سیکرٹریٹ میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے […]
چترال(آئی این پی)پاک فوج اور نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی مشترکہ کوشش سے اپر اور لوئر چترال کا زمینی رابطہ بحال کر دیا گیا۔مستوج پل کو سپورٹ فراہم کرنے والی ایبٹمنٹ پر کام بھی مکمل کر لیا گیا، مستوج پل اب 4×4 گاڑیوں کی آمد […]
اسکردو (پی این آئی) پاکستان کے شمالی علاقوں میں بڑے شہر اسکردو میں شدید بارشوں کے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں پہاڑی تودے میں دب کر تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ مقامی ریسکیو حکام کےمطابق مرنے والوں میں […]
کراچی(آئی این پی)گلشن معمار میں ڈاکوؤں اور شہری کے درمیان مقابلے کا واقعہ پیش آیا ہے، مقابلے کے بعد عوام نے دونوں ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہری ا?ئے دن ڈاکوؤں کا نشانہ بنتے رہتے ہیں مگر اب شہریوں نے بھی ڈاکوؤں […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) مون سون بارشوں کے باعث کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ جبکہ نشیبی علاقوں میں متعلقہ عملے کی ڈیوٹیاں مزید سخت کردی گئیں۔ سی ڈی اے کے ایڈمنسٹریشن ڈائریکٹوریٹ نے نوٹیفکیشن جاری […]
فیصل آباد (آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع کے 19 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چنیوٹ مسعود نذیر کو ڈی ایس کوتوالی‘ ڈی ایس پی پٹرولنگ ٹوبہ […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں تین مختلف واقعات میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے 3افراد جان بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق فیصل آباداعوان والا، ستیانہ روڈ گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے بچے کو بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگ گیا۔کرنٹ […]
فیصل آباد (آئی این پی)اینٹی کر پشن نے بھا ری رشوت لینے پر پی ٹی آئی کے سابق صوبا ئی وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر سمندری سمیت دیگر کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا، کا روائی شروع کر دی، تفصیلات کے مطا بق پی ٹی […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد شہر اور گردونوا ح میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، 110سے زائد مقا ما ت پر وارداتیں، وارداتوں کے دوران لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان‘ موبائل فونز چھین لیے گئے‘ جبکہ درجنوں شہریوں کو […]
چکوال(آئی این پی ) ملت چوک تھانہ سٹی کے علاقے میں کیس واپس نہ لینے پر جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔نذر گل ولد یار محمد نے سٹی پولیس کو بتایا کہ میں ملت چوک چکوال کا رہائشی ہوں […]