سیالکوٹ واقعے کے ملزمان گرفتار کر لیے گئے، کون ملوث ہے؟ پتہ چل گیا

لاہور(آئی این پی) آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں، جس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت مل چکے ہیں،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ سیالکوٹ […]

88کلو منشیات برآمد، 9ملزمان گرفتار، کون کون کہاں کہاں سے پکڑا گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف 7مختلف کارروائیوں کے دوران 88کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 9ملزمان کو گرفتار کر لیا،ترجمان اے این ایف کے مطابق ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر گاڑی سے […]

2شہری اغوا ، تلاش شروع کردی گئی

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو سے 2افراد کو اغوا کرلیا گیا،لیویز حکام کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو سے نامعلوم مسلح افراد شہری خالق عرف حاجی اور غلام حسین کو اسلحے کے زور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام […]

موٹر وے، لاہور سے اسلام آباد جا نے والی مسافر بس سکھیکی کے پاس الٹ گئی

سکھیکی(آئی این پی)سکھیکی میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 16مسافر شدید زخمی ہو گئے ،ٹریفک حادثہ سکھیکی کے علاقے موٹروے ایم ٹو پر کوٹ سرور کے قریب پیش آیا جہاں مسافر بس بے قابو ہو کر الٹ گئی، زخمی ہونے […]

تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گئی، متعدد ہلاکتیں

کوٹ ادو(آئی این پی)کوٹ ادو میں تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے ہیں،افسوسناک حادثہ کوٹ ادو کے علاقے نورشاہ طلائی روڈ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار اندھیرا ہونے کی […]

خیبر پختونخوا میں ایک سال میں بجلی کی فراہمی، وصولی اور نقصانات کی تفصیلات جاری

ہری پور (آئی این پی)خیبر پختونخوا میں ایک سال میں بجلی کی فراہمی، وصولی اور نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔سیکرٹری توانائی کے مطابق ہری پور میں بجلی نقصانات 5 فیصد اور ایبٹ آباد میں ایک فیصد رہے، خیبر پختونخوا میں بجلی فراہمی کی مد […]

نواز شریف کو ہٹانے پر ملک میں دہشت گردی آئی، خرم دستگیر کا دعویٰ

فیصل آباد(آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نوازشریف کو ہٹانے پر ملک میں دہشتگردی آئی، یقین ہے اکیس اکتوبر کو نوازشریف کا تاریخی استقبال کریں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی […]

شرمیلا فاروقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کیخلاف درخواست پر کارروائی شروع

کراچی(آئی این پی )سندھ ہائیکورٹ نے شرمیلا فاروقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کیخلاف درخواست پر جامعہ کراچی اور ایچ ای سے ریکارڈ طلب کر لیا ۔ سندھ ہائیکورٹ میں رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کے […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر گندا کام خود کیا، تہمت لوگوں پر لگاتا تھا، سعد رفیق کی الزام تراشی

اٹک (آئی این پی )مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر گندا کام خود کیا تہمت لوگوں پر لگاتا تھا ۔ اٹک میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

ملک کو سب سے زیادہ نقصان عدلیہ نے پہنچایا، خواجہ آصف پھٹ پڑے

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرخواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عوام کو احتساب سے غرض نہیں وہ ریلیف چاہتے ہیں، ملک کو سب سے زیادہ نقصان عدلیہ نے پہنچایا۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف […]

سیوریج کے کھلے مین ہول میں گر کر بچی جاں بحق

گوجرانوالہ(آئی این پی )گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ کی غفلت ایک اور معصوم بچی کی جان لے گئی، 4 سالہ بچی سیوریج کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق واقعہ اعوان چوک کے قریب پیش آیا، 4 سالہ عنایہ گلی […]

close