انڈونیشیا کا طیارہ ڈھائی مہینے سے کراچی میں مرمت کا منتظر

کراچی(آئی این پی)انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے دو طیاروں کو واپس لانے کیلئے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں جبکہ کراچی میں موجود انڈونیشیا کا طیارہ ڈھائی ماہ سے مرمت کا منتظر ہے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے انجینئرنگ ہینگر میں موجود انڈونیشیا کے […]

ملازمین کیلئے بونس کے حوالے سے نیا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (آئی این پی)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے ساتھ ساتھ سوشل پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والے جعلی خطوط اور ای میل پیغامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ان پیغامات اور خطوط میں دعوی کیا گیا […]

کراچی والوں کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کامنصوبہ، کتنا اضافہ ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔کے الیکٹرک کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے فی یونٹ قیمت میں تین روپے دو پیسے فی یونٹ کی درخواست […]

پی ٹی آئی کارکنوں نے سابق گورنر شاہ فرمان کو گھیر لیا، تلخ جملوں کا تبادلہ

پشاور(آئی این پی )پشاور پریس کلب کے باہر فلسطینیوں کے حق میں پی ٹی آئی نے مظاہرہ کیا، احتجاج میں شرکت کے لیے آنے والے سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کو کارکنوں نے گھیر لیا۔شاہ فرمان اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تلخ […]

پی ٹی آئی کو فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کی اجازت نہیں ملی، چیف جسٹس نے نوٹس کا مطالبہ

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسے کی اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی ظلم کے خلاف خاموشی اختیار کرنے والوں کو […]

لیڈی کانسٹیبل کی اسرائیل کے حق میں ٹک ٹاک ویڈیو؟

کراچی(آئی این پی)سندھ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی مبینہ طور پر اسرائیل کے حق میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی جس کے بعد ا?ئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی مبینہ طور پر اسرائیل کے حق میں […]

اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحے کی نمائش پر تین ماہ کی پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی رینجرز کی سفارش پر نافذ کی گئی، رجسٹرڈ کمپنی کے گارڈ […]

شاہراہ فیصل پر مٹر گشت کرنے والے شیر کے حوالے سے عدالت کا دبنگ حکم

کراچی(آئی این پی) عدالت نے شاہراہ فیصل پر مٹر گشت کرنے والے شیر کو ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے مالک پر 3 لاکھ 12 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں شاہراہ فیصل […]

پولیس نے غیر قانونی مہاجرین کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا

کراچی (آئی این پی)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے امن و امان اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے تمام پولیس اہلکاروں کی ایک ارب روپے سے زائد کی میڈیکل انشورنس پالیسی کی منظوری دیتے ہوئے تمام تھانوں کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کی […]

اب کوئی ہمیں فون پر فیصلے ڈکٹیٹ نہیں کرا سکتا، ایم کیو ایم رہنما نے سٹینڈ لے لیا

کراچی (آئی این پی )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اب کوئی ہمیں فون پر فیصلے ڈکٹیٹ نہیں کرواسکتا، ہماری جماعت اب جتنی طاقتور ہے اس سے پہلے نہیں تھی، تبدیلی جلسے کرنے سے نہیں ووٹ سے آئے گی۔کراچی […]

چوروں کے لیے چیلنج، کار اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سندھ میں کاروں اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں نگران صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری سندھ، سیکرٹری داخلہ اقبال میمن سمیت دیگر شریک ہوئے، […]

close